نکاح اورکچھ نصیحتیں

نکاح اورکچھ نصیحتیں

ایک حکایت ہے کہ ایک نیک سیرت عورت نے جب اپنے بیٹے کا نکاح کیا تو اسکو اکیلے میں کچھ نصیحتیں کیں۔ جو کہ سونے کے قلم سے لکھنے کے قابل ہیں وہ نصیحتیں کیا تهیں؟ آپ بھی غور سے پڑھیئے! اے میرے پیارے بیٹے! یاد رکھ کوئی ہمارے کهانے کا محتاج نہیں ہوتا فقیر مزید پڑھیں

‏چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں

اللہ کا ذکر

‏چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں 1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے۔ “فاذکرونی اذکرکم” (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا) (سورة البقرة: آیت 152) 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الصبور

الصبور

الصبور بڑے صبر والا اللہ کے ذاتی نام ‘اللہ’ کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔انہیں ناموں میں سے ایک نام الصبور ہے جسکا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الما نع

منع کرنے والا

الما نع منع کرنے والا اللہ کے99 خوبصورت ناموں میں ستترواں ہے ۔ اور اس کا مطلب ہے وہ جو تمہیں ہر طرح سے نقصان پہنچانے سے روکتا ہے ، تمہیں اپنے دین اور دنیاوی زندگی میں بدعنوان ہونے سے روکتا ہے ، خدائے تعالٰی مومنوں کا راستہ روکنے والا ہے ، ان کی حفاظت مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- القابض

روزی تنگ کرنے والا

القابض روزی تنگ کرنے والا القابض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القابض کے معنی ہیں ’’روزی تنگ کرنے والا / محدود کرنے والا‘‘: جو ہر چیز پر قابض ہے۔ موت کے وقت روحوں کو قبض کرنے والا ہے ، وہ رزق کوتنگ کرتا ہے، روحوں کو قبض کرتا ہے اور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الجبار

سب سے زبردست

الجبار سب سے زبردست الجبار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الجبار کے معنی ہیں سب سے زبردست، بگڑے کاموں کو بنانے والا، طاقتور،جس کے سامنے کوئی بولنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ الجبار وہ ہے جو شکستہ دل والوں اور کمزوروں ، عاجزوں کے دلوں کو تقویت دے بلکہ جو بھی مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- القھار

سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا

القھار سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا القھار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القھار کے معنی سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا، ہر چیز پر غالب، جس کے سامنے تمام مخلوقات عاجزہیں۔جو ہر چیز پر اختیار رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وہ (اللہ) بندوں سے اوپر ہے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الوھاب

سب کُچھ عَطا کرنے والا

الوھاب سب کُچھ عَطا کرنے والا الوھاب بھی اللہ کا ہی ایک خوبصورت نام ہے اس کے معنی ہیں بہت زیادہ عطا کرنے والا، وہ بغیر کسی غرض کے اور بغیر مانگے عطا کرنے والا ہے۔ ایسی سخاوت والا ہے۔ جس کے احسانات جاری رہتے ہیں۔ اس کا فضل متواتر ہو۔ ازل سے لے کر مزید پڑھیں