اَللّٰھُمَّ وَاھْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ. آمین اےاللّٰه..!! بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی. فرما. آمین اخلاق حسنہ کی تعریف اخلاق خلق جمع ہے ، خلق کا ترجمہ ہم اردو میں عادت سے کرتے ہیں ، خصوصی طور پر وہ عادتیں جنکا تعلق فطرت سے ہے،اب اگر یہی عادتیں اچھی ہیں ، شریعت کے مطابق ہیں اور مزید پڑھیں
زمرہ: اخلاق
قوموں کے کردار اور اخلاق کو سنوارنے میں ماؤں کا بہت بڑا کردار ہے
پینسل گم ہونے کے دو خوبصورت واقعات پہلا: ایک ڈاکو کا کہنا ہے کہ: میں چوتھی کلاس میں تھا ایک دن جب میں مدرسے سے گھر واپس آیا میری پینسل گم ہوگٸی میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں نے مجھے سزا کے طور پر بہت مارا !!! اور مجھے بہت زیادہ گالیاں مزید پڑھیں
تین فطری قوانین
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات مزید پڑھیں
اخلاق بھی دولت ہوتی ہے
دل میں اترنے کیلیئے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی میں ایک روسی سیاح نے ہوٹل میں کئی دن کے قیام کے بعد، پیسے ختم ہوجانے پر جب ہوٹل چھوڑا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ روسی نے ہوٹل والوں سے بہت کہا کہ مہربانی کیجیئے مجھے ایک مزید پڑھیں
باپ چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں
باپ واحد شخص ہے جو چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں باپ وہ ہستی ہے جو اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لے دن رات جتا رہتا ہے۔ نہ اس کو اپنے آرام کی پرواہ ہوتی ہے اور نہ ہی اپنے صحت کی۔ وہ اپنے دن رات صرف اس جہد میں صرف مزید پڑھیں
رحم و کرم کی دعا
اے ہمارے الله ہمارے ساتھ رحم و کرم والا معاملہ فرما ہمیں آزمائش میں مت ڈال ہم بہت کمزور ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔”جب مال غنیمت کو دولت قراردیاجانے لگے ،اورجب زکوٰة کوتاوان سمجھا جانے لگے ، اور جب علم کو دین مزید پڑھیں
امیرِ شہر سے سارا حساب لے لیں گے
امیرِ شہر سے سارا حساب لے لیں گے غریب شہر کے بچے جوان ہونے دو افلاطون نے کسی ترنگ میں کہا تھا کہ ’’ہر شہر میں دو شہر ہوتے ہیں ، ایک امیروں کا ایک غریبوں کا۔ دونوں کے اخلاق وعادات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں‘‘۔ ایک غریب بچہ امیر شہر سے یوں مخاطب مزید پڑھیں
ایک شخصیت بن کر جیو
ایک شخص بن کر نہ جیو، بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو، کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ Aik Shakhas Ban Kar Na Jiyo Balkay Aik Shakhsiyat Ban Kar Jiyo