رشتے ایک دوسرے کا خیال کرنے کے لیے ہوتے ہیں ایک دوسرے کا استعمال کرنے کے لیئے نہیں انسانی معاشرے میں احساس ،پیار اور محبت کی پہلی سیڑھی کا نام ہے یہ نہ ہو تو انسان میں قربانی و ایثار کا جذبہ بھی پیدا نہیں ہو سکتا احساس کسی رشتے میں ہو تو رشتے مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ: احساس
حسد، ایک زہر جسے انسان خود پیتا ہے
حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے حسد ایک ایسا زہر ہے جو اانسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے- حسد کا مطلب ہے کہ ’’کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور تمنا کرنا کہ اس کی نعمت اور مزید پڑھیں
آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک
نکلو جو کبھی ذات کے زنداں سے تو دیکھو آباد ہیں عبرت کے مقامات کہاں تک اﮮ ﺩِﻝ ! ﯾﮧ ﺗِﺮﯼ ﺷﻮﺭﺵِ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﮮ ﺩِﯾﺪۂ ﻧﻢ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺑﺮﮨَﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﺭﻭِﯼ ﺳﮯ ! ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﺮﮎِ ﻣُﻼﻗﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺁﺧﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺍِﺱ مزید پڑھیں
کیا فائدہ ایسے دل کا جس میں صرف نفرت پلتی ہو
انسان کا دل نظافت اور پاکیزگی کا محتاج ہوتا ہے اس میں نفرتیں اور کدورتیں رکھ کے کیا ملے گا۔ز ندگی ہوا کے دوش پر رکھے کسی چراغ کی مانند ہی تو ہوتی ہے کہ نہ جانے کب کوئی منہ زور اور سر پھرا جھونکا آئے اور چراغ زیست کو ہمیشہ کے لئے گل کر مزید پڑھیں
دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس
احساس لفظ بذات خود اتنا نرم اور نازک ہے کہ بولتے ہوئے بھی اپنا احساس دلاتا ہے۔ جب لفظ اتنا اچھا ہو تو پھر یہ جذبہ اور اس کی کیفیت کتنی پرکیف اور حساس ہو گی۔ آج کے دور میں احساس کا جذبہ شازونادر ہی دکھائی دیتا ہے۔ اور جو لوگ یہ جذبہ رکھتے ہیں مزید پڑھیں
انسانیت اک بہت بڑا خزانہ
ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﮯ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺎ۔؟ وہ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﺎﮌﺍ۔ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﻦ ﻭﮦ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﭽﯿﻠﮯ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺳﯿﺎﮦ ﺭﻧﮕﺖ ﺟﻮ ﺍسکو ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ؛ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ مزید پڑھیں
دل احساس کے بغیر پتھر ہے
زندگی کی اساس اصل میں احساس پر قائم ہے۔زندگی وہی کچھ تو ہے جیسے ہم سمجھ لیں۔ دوسرے الفاظ میں جیسا ہمارا احساس ہو گا ویسی ہماری زندگی ہو جائے گی۔تمام بیرون اندرون میں احساس کی کیفیت اختیار کر لیتا ہے۔جیسے ہماری آنکھیں بے شمار چیزیں دیکھتی ہیں:بڑی بڑی عمارتیں، پہاڑ، دریا، صحرا،سونا چاندی، جواہرات،محلات، مزید پڑھیں
دوسروں کے متعلق اپنی طرح سوچو
انسانی حقوق آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں- اِنسانی حقوق کے بارے میں مزید پڑھیں