درود پاک پڑھیں اور خوبصورت ویڈیو شیئر کریں۔ جزاک اللہ

اِنَّ اللّٰہ وَمَلٰٓٮِٕكَتَہ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّھا الَّذِين اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيہ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا‏ ﴿۵۶﴾ خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو اِنَّ الَّذِينَ يُؤۡذُوۡنَ اللّٰہ وَرَسُوۡلَہ لَعَنَهُمُ اللّٰہ فِىۡ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِ وَاَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا مُّهِيۡنًا‏ ﴿۵۷﴾ جو لوگ خدا اور اس کے مزید پڑھیں

مُـــحَمَّــــــد ﷺ : بڑی شان والے

"بڑی شان والے"

مُـــحَمَّــــــد ﷺ ہمارے بڑی شان والے اﷲ تعالیٰ’’رحمن‘‘ ہیں. رحیم ہیں اور ارحم الراحمین ہیں. سبحان اﷲ! رحمت ہی رحمت. ہمارا رب رحمت کاخالق، رحمت کا مالک اور رحمت کو نازل فرمانے والا. اورہمارے آقا حضرت محمد ﷺ. رحمۃ للعالمین ہیں. جی ہاں! تمام مخلوق کے لئے اﷲ تعالیٰ کی رحمت. سب سے بڑی رحمت. مزید پڑھیں

محمّد ﷺ رسول اللہ

محمّد ﷺ رسول الله

محمّد ﷺ رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (570ء) میں ربیع الاول کے مبارک مہینےمیں مکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ﷺ کی پیدائش پر معجزات نمودار ہوئے جن کا ذکر قدیم آسمانی کتب میں تھا۔ مثلاً آتشکدہ فارس جو ہزار سال سے زیادہ سے روشن تھا بجھ گیا۔ مشکوٰۃ کی ایک مزید پڑھیں

مجھے بس عشقِ محمد ﷺ میں فنا کر دے

عشقِ محمد ﷺ

اے مالک! لذت گناہ سے مجھے نا آشنا کر دے مجھے بس عشقِ محمد ﷺ میں فنا کر دے نگاہِ عشق و مستی میں محبوب حقیقی ہونے اور ہماری محبتوں اور عشق کے لائق ہستی خالق ارض و سما کے بعد ایک ہی ذات ہے جو فخرِ دو عالم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ مزید پڑھیں

جانتے ہو محبت کیا ہے

جانتے ہو محبت کیا ہے ۱۴ سو سا ل پہلے رات کو حضرت محمدﷺ کا رونا اور دعا کرنا یا اللہ میری امتٌ کو بخش دے ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا مزید پڑھیں

بے دام ہی بک جائیے بازار نبیﷺ میں

بے دام ہی بک جاؤں، بازار نبیﷺ میں

یہ نازیہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے دامانِ شفاعت میں ہمیں کون چھپاتا سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ ﷺکے در سے تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے مزید پڑھیں

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں

(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) ﷴ

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی, وو جو رابطے تھے بلال کے !! سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت بلال کی ایک اذان پورا مدینہ اسے سن کر رونے لگا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزید پڑھیں

محمد ﷺ کے اوصاف

محمد ﷺ زندگیاں بِیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اِک باب بھی پورا نہ ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاء اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی مزید پڑھیں