سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں ماں کی محبت و ممتا ایک اولاد کے لئے ہی ہے ماں تو اولاد پر قربان ہوجایا کرتی ہیں۔اور اولاد جب بڑی ہوتی ہے ، ہوش وعقل والی ہوتی ہے،تو ماں اس سے بہت ساری ارمانیں باندھے بچے مزید پڑھیں
زمرہ: والدین
سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے
چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے اگر ساری دنیا خرید کر بھی اپنے ابو کے پاؤں میں ڈھیر کر دوں تو بھی شائد اُن کی اس ایک ادا کا حق نہ ادا کر پاؤں گا جب وہ سخت گرمی میں گھر لوٹتے اور شرابور ہوتے مزید پڑھیں
ماں کی دعا
ہر مشکل آساں ہوتی ہے زندہ جب تک ماں ہوتی ہے دنیا کی سب سے زیادہ دولت اس کے پاس ہے. جس کی ماں زندہ ہے ماں کی محبت اور آغوش رحمت وراحت کا احساس اس وقت دل میں بیدار ہوتا ہے۔جب ماں دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو اس کی یادیں دل میں تڑپ مزید پڑھیں
والدین کے لیے خوبصورت آسمانی دُعا
والدین کے لیے خوبصورت آسمانی دُعا رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! جس طرح والدین نے مجھے (رحمت و شفقت سے) بچپن میں پالا ہے اسی طرح تو بھی ان کے حال پر رحم فرما ۔” حضرت ابو ہریرہ رضي اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلى_اللہ_عليہ_وسلم نے فرمایا کہ نیک آدمی مزید پڑھیں
ماں باپ کی شان
باپ سراں دے تاج محمّد تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ہر اک چیز بازاروں لبھدی تے نہیں لبھدیاں نے ماواں میاں محمد بخش باپ مرے سر ننگا ہوے،تے ویر مرن کنڈ خالی، ماواں با ہجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی، ماں مرے تے ما پے مکدے،پیو مرے گھر ویلا، شالا مرن نہ ویر کسے دے اجڑ مزید پڑھیں
میرا دل میری ماں
گھر میں اک ان پڑھ بوڑھی میرا دل، پڑھ لیتی ہے ماں اللہ تبارک تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں جو اللہ تعالیٰ کے بعد اپنی اولاد کے دل کا حال زیادہ بہتر طریقے سے جان لیتی ہے.اولاد کے دل میں کیا چل رہا ہے ماں سے زیادہ بہتر کوئی مزید پڑھیں
ماں کی دعا
لکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو ایک بھی نہیں ان میں ماں کی دعاؤں جیسی لمبی اڑان کے بعد چڑیا اپنے گھونسلے میں پہنچی تو اس کے بچوں نے پوچھا “ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟” چڑیا نے اپنے بچوں کو پروں میں سمیٹ لیا اور بولی “سو جاؤ بچوں وہ میرے پروں سے چھوٹا مزید پڑھیں
میں رہوں نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا
یا رب میری ماں کو لازوال رکھنا میں رہوں نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا میری خوشیاں بھی لے لے میری سانسیں بھی لے لے مگر میری ماں کے گرد صدا! خوشیوں کا جال رکھنا یا اللہ! میری میری ماں کو لازوال رکھنا، صحت عطا فرما، زندگی عطا فرمابلکہ میری ماں کو خوشیوں بھری مزید پڑھیں