
نہيں تيرا نشيمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہيں ہے، بسيرا کر پہاڑوں کی چٹانوں ميں علامہ اقبال شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ اقبالؒ کے شاہین کو ملت مسلمہ کے غیور انقلابی جوانوں سے تعبیر کرنا خالی از حقیقت نہ ہو گا۔ جوانی، غیرت و حمیت، جذبہ و شوق، تحرک و ہمت، مزید پڑھیں