ساہ وی کیہڑا سوکھا آندا اک موڑاں تے دوجا آندا میں ڈٹھا اوہ روندا بیٹھا اے ہنجو ہار پروندا بیٹھا اے میں پچھیا توں کون ایں یارا لگدا ایں کوئی درداں مارا مینوں ویکھ کے بولیا بندہ پئے گیا گل وچ گورکھ دھندا میں سپاں نوں دودھ پلایا ایسے گل دا بدلا پایا ایتھے واڑ مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
میری اوقات، سب مٹی
نہ پوچھو ذات، سب مٹی میری اوقات، سب مٹی جتا کر دے بھی دی تو کیا تری سوغات، سب مٹی دکھاوا آ گیا دل میں جو کی خیرات ، سب مٹی مزہ ہے شے کی قلت میں ہوئی بہتات، سب مٹی مری دھرتی جو بنجر تھی تو پھر برسات، سب مٹی میں جاگوں سو نہیں مزید پڑھیں
بچپن کی امیری ، بچپن کی یادیں
بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے جہاز چلا کرتے تھے یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ -الحسیب
الحسیب حساب جا ننے والا الحسیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحسیب کے معنی ہیں حساب لینے والا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔ (النساء:68) اس کے جو بندے اسی پر توکل کرتے ہیں وہ ان کے لیے کافی ہے۔ وہ مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ -الرقیب
الرقیب بڑا نگہبان الرقیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الرقیب کے معنی نگران کے ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔ (النساء 11) الرقیب وہ ہوتا ہے۔ جو اپنی سماعت کے ذریعے تمام مسموعات اور اس کی بصارت تمام دکھائی دینے والی اشیاء کا مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ -المجیب
المجیب دعائیں قبول کرنے والا المجیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المجیب کے معنی ہیں دعا قبول کرنے والا، جواب دینے والا ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صالح علیہ السلام کی حکایت بیا ن کرتے ہوئے ان کی طرف سے فرمایا ہے۔ اِنَّ رَبِّيْ قَرِيْبٌ مُّجِيْبٌ بے شک میرا مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – الواسع
الواسع ہر جگہ موجود الواسع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الواسع کے معنی وسعت دینے والا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور اللہ تعالیٰ وسعت دینے والا، دانا ہے۔ (النساء : ) اس کی صفات اور تعریفات وسیع ہیں اس کی عظمت بادشاہت اور سلطنت وسیع ہے۔ اس کا فضل مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ- الرزاق
الرزاق بہت بڑا روزی دینے والا رزاق اللہ کا ایک نام ہے جو اللہ کے ننانوے صفت صفاتی ناموں میں شامل ہوتے ہیں۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ‘رزق دینے والا’ یا رزق پہنچانے والا کے ہیں۔ اس نام کی بہت برکت ہے۔ اللہ کے نام رزاق کو سمجھنے کے لئے، مزید پڑھیں