اسماء الحسنیٰ -الرقیب


الرقیب

بڑا نگہبان

الرقیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
الرقیب کے معنی نگران کے ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
بے شک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔ (النساء 11)
الرقیب وہ ہوتا ہے۔ جو اپنی سماعت کے ذریعے تمام مسموعات اور اس کی بصارت تمام دکھائی دینے والی اشیاء کا احاطہ کرے اس کا علم اتنا وسیع ہو کہ وہ جلی وخفی ہر قسم کی معلومات کا احاطہ کرے بلکہ دلوں میں جو وسوسے پیدا ہوتے ہیں جن کو ابھی تک زبان تک نہ لایا گیا ہو وہ ان کو بھی جانتا ہو۔ وہ صرف اور صرف اللہ ہے۔

Al Raqeeb
Bara Nigehban


اپنا تبصرہ بھیجیں