نگاهِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو کوئی کافر ، کوئی فاسق ، کوئی زندیقِ اکبر تھا مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا Nigah-e-Aaib Giri Say Jo Daikha Aehl-e-Aalam Ko Koyi Kaafir, Koyi Faasiq, Koyi Zindeeq-e-Akbar Tha Magar Jab Hogaya مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
ہرمسئلے کا حل
ہمارے پاس ہرمسئلے کا حل ہوتا ہے بس مسئلہ دوسروں کا ہونا چاہیے اکثر و بیشتر گھرانوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اختلافات اور تنازعات بڑوں کے درمیان ، بڑوں اور بچوں کے درمیان، اور بہن بھائیوں کےد رمیان ہو سکتے ہیں ۔ ہر ایک خاندان کا مل جل کر رہنے کا یہ مزید پڑھیں
خدا کی تلاش
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ بندگی یا عبادت سے مراد آخری درجے کی عاجزی و انکساری ہے یعنی بندہ اپنے رب کے سامنے جس عاجزی و تعظیم کی آخری حد کو چھو جاتا ہے اسکا نام بندگی ہے جو کہ تمام جن و انس کا مزید پڑھیں
مسجد تو بنادی شب بھر میں
مسجد تو بنادی شب بھر میں ایماں کی حرات والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا کیا خوب امیرِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا تو نام و نسب کا حجازی ہے پر دل کا حجازی بن نہ سکا تر آنکھیں تو ہو جاتی ہیں پر کیا لذت اس مزید پڑھیں
عقل کی لاکھوں دلیلیں اور دعا میں ندامت کا ایک آنسو
عقل کی لاکھوں دلیلیں الله تعالیٰ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کروا سکتیں مگر دعا میں ندامت کا ایک آنسو ممکن ہے زندگی بھر کے گناہ معاف کرا دے اللہ تعالی ٰ نے جب انسان کی تخلیق کی تو اس میں خیر اور شر دونو ں شامل کر دیئے یہی وجہ ہے کہ انسان مزید پڑھیں
مشرق اور مغرب سب کا وہی مالک ہے
ربُّ المَشرِقِ وَالمَغرِبِ مشرق اور مغرب سب کا وہی مالک ہے قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَهُمَا إِن كُنتُمْ تَعْقِلُونَ (موسٰی علیہ السلام نے) کہا: (وہ) مشرق اور مغرب اور اس (ساری کائنات) کا رب ہے جو ان دونوں کے درمیان ہے اگر تم (کچھ) عقل رکھتے ہو قرآن کریم میں لفظ مشرق اور مغرب، مزید پڑھیں
حبیب جالب – منزل کھو رہے ھو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقین ُمجھ کو کہ منزل کھو رہے ھو جیون مجھ سے میں جیون سے شرماتا ہوں مجھ سے آگے جانے والو میں آتا ہوں جن کی یادوں سے روشن ہیں میری آنکھیں دل کہتا ہے ان کو بھی میں یاد آتا ہوں سر سے سانسوں کا ناتا مزید پڑھیں
میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا
میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا لعل و یاقوت سی مٹی کو سلامت رکھنا میری دھڑکن، میری پہچان میرا اثباتِ وجود میرے خا لق میری بستی کہ سلامت رکھنا خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں مزید پڑھیں