نگاهِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو
کوئی کافر ، کوئی فاسق ، کوئی زندیقِ اکبر تھا
مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل
ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا
نگاهِ عیب گیری سے جو دیکھا اہلِ عالم کو
کوئی کافر ، کوئی فاسق ، کوئی زندیقِ اکبر تھا
مگر جب ہو گیا دل احتسابِ نفس پر مائل
ہوا ثابت کہ ہر فرزندِ آدم مجھ سے بہتر تھا
السلام علیکم
شاعر کا نام کیا ہے ۔ماشاللہ بہت پیارا شعر