یہ نفرت بُری ہے نہ پالو اسے دلوں میں خلش ہے نکالو اسے نا سندھی ، بلوچی ، پنجابی ، پٹھان یہ سب کا وطن ہے بچا لو اسے قومیں اپنی ثقافت کی محافظ اور امین ہوتی ہیں۔ اسی طرح سندھی، پنجابی، پٹھان، سرائیکی، بلوچی، ہزارہ اور بروہی بھائیوں کی بھی اپنی اپنی ثقافت موجود مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
پاکستان اور اقبال کا خواب
کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کا خواب اقبال نے دیکھا تھا ؟ اقبال کی آنکھ آج خون کے آنسو رو رہی ہوگی- کیونکہ انہوں نے کہا تھا؛ سر میں جز ہمدردی انساں کوئی سودا نہ ہو ہمیں ناز اس بات پر ہے کہ پاکستان کا خواب اقبال نے دیکھا اور قائد اعظم نے اس مزید پڑھیں
خدایا میرا پردہ رکھنا
یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا اے میرے خدا! میں تیری حمد و ثناء بجا لاتا ہوں اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تونے میرے بے شمار عیوب پر پردہ ڈالا اور مجھے ذلیل و خوار نہیں کیا اور کتنے ہی میرے گناہوں مزید پڑھیں
الرحمن کے دو محبوب جملے
سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمّدہ سُبحَان الِلہ الّعَظیم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں… (رواه البخاري: مزید پڑھیں
پاکستان اک عشق اک جنوں
پاکستان اک عشق اک جنوں ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻧﭽﮭﺎﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻞ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﻣﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺧﻮﺍﺏ ‘ ﮔﻼﺏ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻮﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺫﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﻭﺭﻭﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ مزید پڑھیں
سکون اور خوشی کی تلاش
سکون اور خوشی کی تلاش بابے نے لمبا سا سانس لیا اور بولا، کاکا! تم چاہتے کیا ہو؟ میں نے عرض کیا: کیا آپکو واقعی سونا بنانا آتا ہے؟ بابا نے خالی خالی آنکھوں سے میری طرف دیکھا اور ہاں میں سر ہلایا، ہاں میں نے جوانی میں سیکھا تھا- میں نے عرض کیا: کیا مزید پڑھیں
جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں
جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں میں کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈتا ہوں میں مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے برہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئی میں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے مزید پڑھیں
درود پاک
درود پاک کثرت سے پڑھیں درودِ اِبراہیمی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور مزید پڑھیں