اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جا گیر بھی فتنہ ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ آج مسلمان اپنے بچوں کو ایسے تعلیمی اداروں میں داخلے دلوانے کے دلدادہ ہیں جہاں پر تعلیم ایک فتنہ سے کم نہیں ہے مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
زندگی حیات نہیں ، موت نجات نہیں
میں بس اتنا جانتا ہوں تیرے بغیر زندگی حیات نہیں ، موت نجات نہیں خوشیاں پاؤں گا مجھے غم سے رہائی ہوگی درِ آقا ﷺ پہ میری جب بھی رسائی ہوگی مجھ پہ آقا ﷺ نے اگر نظر ِکرم فرمائی عمر بھر کی یہی بس میری کمائی ہوگی ہے تڑپ دل میں کسی طرح مدینے مزید پڑھیں
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں- اس طرز عمل کو منافقت کہتے ہیں- جب کوئی انسان منافق ہوجائے تو اُس کے لیے دن کو رات کہنا بڑی بات نہیں کیوں کہ منافق کے لیے اگر کوئی شے مزید پڑھیں
میرا دل میری ماں
گھر میں اک ان پڑھ بوڑھی میرا دل، پڑھ لیتی ہے ماں اللہ تبارک تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں جو اللہ تعالیٰ کے بعد اپنی اولاد کے دل کا حال زیادہ بہتر طریقے سے جان لیتی ہے.اولاد کے دل میں کیا چل رہا ہے ماں سے زیادہ بہتر کوئی مزید پڑھیں
اب صاحبِ انصاف ہے خود طالبِ انصاف
اب بزمِ سخن صحبتِ لب سوختگاں ہے اب حلقۂ مے طائفۂ بے طلباں ہے گھر رہیے تو ویرانیِ دل کھانے کو آوے رہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے پیوندِ رہِ کوچہء زر چشمِ غزالاں پابوسِ ہوس افسرِ شمشاد قداں ہے یاں اہلِ جنوں یک بہ دگر دست و گریباں واں جیشِ ہوس مزید پڑھیں
میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو
تیرے اختیار میں کیا نہیں مجھے اس طرح سے نوازدے میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو یارب میرے دل کا تو نور بن جا قبول کر دعا اور سرور بن جا تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے میرے اک اک اعضاء مزید پڑھیں
ماں کی دعا
لکھ گرد اپنے حفاظت کی لکیریں کھینچو ایک بھی نہیں ان میں ماں کی دعاؤں جیسی لمبی اڑان کے بعد چڑیا اپنے گھونسلے میں پہنچی تو اس کے بچوں نے پوچھا “ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟” چڑیا نے اپنے بچوں کو پروں میں سمیٹ لیا اور بولی “سو جاؤ بچوں وہ میرے پروں سے چھوٹا مزید پڑھیں
میں رہوں نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا
یا رب میری ماں کو لازوال رکھنا میں رہوں نہ رہوں میری ماں کا خیال رکھنا میری خوشیاں بھی لے لے میری سانسیں بھی لے لے مگر میری ماں کے گرد صدا! خوشیوں کا جال رکھنا یا اللہ! میری میری ماں کو لازوال رکھنا، صحت عطا فرما، زندگی عطا فرمابلکہ میری ماں کو خوشیوں بھری مزید پڑھیں