اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف دوزخ کا خوف اور دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں واصف علی واصف قران پاک میں مزید پڑھیں

اے ابنِ آدم، اللہ کا وعدہ

اور پھر

اور پھر۔۔ ہوگا وہی۔۔ جو میری چاہت ہے “اے ابنِ آدم” ایک میری چاہت ہے ،ایک تیری چاہت ہے ، تو ہوگا وہی جو میری چاہت ہے، پس اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسکے جو میری چاہت ہے ، تو میں وہ بھی تمہیں دونگا جو تیری چاہت ہے ، اگر تو مزید پڑھیں

اپنے والد سے ہم کلام رہو

اپنے والد سے ہم کلام رہو

اپنے والد سے ہم کلام رہو یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے جب اولاد جوان ہو جاتی ہے تو زندگی کے معمولات اسے گھیر لیتے ہیں اوراس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم “والدین کو وقت نہیں دے پا رہے” جبکہ دوسری طرف والدین انہی بچوں کے وقت کے طلبگار اور ان سے مزید پڑھیں

نماز اور اخلاق

نماز اور اخلاق

یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے اخلاق کی اہمیت وفضیلت ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں۔۔۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشادات عالیہ میں بڑے دل نشیں اور مؤثر اسلوب میں اخلاق حسنہ کو اپنانے کی تلقین کی ہے چند احادیث ملاحظہ ہوں۔۔۔ اکمل مزید پڑھیں

اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے

اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے

خاک مجھ میں کمال رکھا ہے اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے میرے عیبوں پہ ڈال کے پردہ مجھے اچھوں میں ڈال رکھا ہے اپنے دامن سے کر کے وابستہ ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا تیری رحمت نے پال رکھا ہے Khaak Mujh Mein Kamaal Rakha مزید پڑھیں

اگر الله نہ چاہے

تم چاہ بھی نہیں سکتے

تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر الله نہ چاہے (سورہ التکویر) کائناتِ ارض و سماء میں اللہ تعالیٰ کے علم اور مشیت کے بغیر کوئی امور انجام نہیں پاتا۔ ایک معمولی پتہ نہیں گرتا مگر اس کے علم میں ہوتا ہے۔ انسان اگلے لمحے کیا کرنے والا ہے؟ اس کی خبر االلہ تعالیٰ کو ازل مزید پڑھیں

کسی نے خوب سزا دی ہے مسکرانے کی​

شریکِ جرم

ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے مرا نصیب ہوئیں تلخیاں زمانے کی کسی نے خوب سزا دی ہے مسکرانے کی​ ​ مرے خدا مجھے طارق کا حوصلہ ہو عطا​ ضرورت آن پڑی کشتیاں جلانے کی​ ​ میں دیکھتا ہوں ہر اک سمت پنچھیوں کا ہجوم​ الٰہی مزید پڑھیں