قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیئے سفارشی بن کر آے گا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا۔ [صحیح مسلم] حضرت عمرؓ فرماتے ہیں کہ حضور مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
تربیت لازمی جزو
تربیت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کچھ نہیں کرتی حضرت امام غزالیؒ نے بچوں کی اخلاقی تربیت کے قواعد کو ایک دستورالعمل کے طور پر مرتّب کیا ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے: تربیت کی اصل بنیاد چونکہ بچپن میں پڑتی ہے، اس لیے اسی وقت سے اس کی دیکھ بھال رکھنی چاہیے۔ مزید پڑھیں
ماہ و سال اور ہمارے اعمال
ہمارے ماہ و سال بدلتے رہتے ہیں لیکن اعمال نہیں بدلتے ﺗﻮﺑﮧ ، ﮔﻨﺎﮦ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ، ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮍﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ . ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻨاہ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ، ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻟﻠﻪ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ . مزید پڑھیں
اللہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے
وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے معراج میں رحمۃ اللعلمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ملا تحفہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پچاس وقت کی نماز فرض مزید پڑھیں
یہ جو محبت کا “م” ہے نا
ایک بابا جی کہتے تھے پتّر ! یہ جو محبت کا “م” ہے نا یہ سرا سر ” محمدﷺ ” ہے رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے ورنہ ھمارا ایمان نا مکمل ھے اور یہ کہناعین ایمان ہے کہ محبت ہے ہی نام محمدﷺ کا ہے۔ دنیا مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الغفار
الغفار در گزراور پردہ پوشی کرنے والا ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کے عیب کو چُھپائے گا، اسے ذلّت و رسوائی سے بچائے گا تو اﷲ کریم روزِ قیامت اس کے گناہوں کو چُھپا لیں گے” “اگر وہ شخص غلطیوں کا عادی نہیں ہے ، اور نہ ہی وہ جرائم میں اشتہاری مشہور ہے تو مزید پڑھیں
دِلوں کو فتح کیسے کیا جاتا ہے
دِلوں کو تلوار سے نہیں علم سے فتح کیا جاتا ہے تاریخ انسانیت پر ایک طائرانہ سی نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ہر دور میں اہل علم اور اہل ادب لوگوں نے نسل انسانی کے دلوں پر راج کیا ہے۔ انہوں نے قلم کے ذریعے پوری دنیا میں امن و آتشی کا پیغام پھیلایا مزید پڑھیں
لڑکی کی کائنات، حیا اور پاکیزگی
لڑکی کی کُل کائنات اس کی حیا اور پاکیزگی ہے ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے معاشرہ اور سوسائٹی کو پاکیزہ بنانے کی فکر کرے، ا س کے مردوں او رعورتوں میں پاکیزگی کے خیالات کو فروغ دیں ، بچوں اور نوجوانوں کو پاکیزہ اخلاق کا حامل بنائیں ، اس کے لئے مزید پڑھیں