اے بلندیوں کے بادشاہ اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے یارب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمادے پاک ہے تو یارب، اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما ہم پر اور تو رحم فرمانے والا ہے یارب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
سورۃ فاتحہ
﷽ الْحَمْدُ للّہ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اھدنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيہمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيہم وَلاَ الضَّالِّينَ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام عالم کا رب ہے۔بہت بخشش کرنے وا لا ،بڑا مہربان، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبا دت مزید پڑھیں
عورت کا معاشرے میں وجود
با حیاء عورت کا معاشرے میں وجود عِزت ہی عِزت ● والدین کے لئے باعثِ فخر ● بھائیوں کے لئے باعثِ عزت ● شوہر کے لئے دنیا کا قیمتی سرمایہ ● اولاد کے لئے عمدہ نمونہ اسلامی تعلیمات کی رو سے شرعی احکام میں عورت بھی مرد کی طرح ہے ، جو مطالبہ مردوں سے مزید پڑھیں
عورت کی بدصورتی
عورت کی بدصورتی یہ ہے کہ اس کی خوبصورتی کو ہر کوئی دیکھے نظر کی عفت و پاکدامنی ، چال و چلن کو قرآن مجید میں مرد و عورت دونوں ہی کی شرم و حیاء کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ حجاب سب سے پہلے مردوں مزید پڑھیں
قل ھواللّٰہ احد- ایک تہائی قرآن کے برابر
قُلْ ھوَ اللَّہ أَحَدٌ اللَّہ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّہ كُفُوًا أَحَدٌ سُورَۃُالِاخلَاص صر ف چار آیات پر مشتمل سورۃ،جس کی تلاوت کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر، محبت کرنے والو ں کو جنت اوراﷲ تعالیٰ کی محبت کی بشارت توحید ، رسالت اور آخرت۔ دین اسلام کے تین اہم ترین مزید پڑھیں
گناہوں کی پردہ پوشی
اللہ کا کرم ہے کہ اس نے انسان کے گناہوں کی پردہ پوشی کی ہے ورنہ تم ایک دوسرے کو دفن تک نہ کرتے جو شخص کسی مسلم سے دنیا کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور کرے گا اللہ تعالی اس سے آخرت کی تنگیوں میں سے کوئی تنگی دور فرمائے گا ۔۔۔اور جو مزید پڑھیں
بچوں کو اللہ کی پناہ میں دینے کی دعا
رسول اللہﷺ حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کو ان کلمات کے ساتھ پناہ دیا کرتے تھے میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کے ساتھ ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظر سے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔ (بخاری ٣٣٧١) نظر بد جسے زخمِ چشم یا نظر مزید پڑھیں
علامہ محمد اقبال – با نگ درا
علامہ محمد اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری دُور دنيا کا میرے دم سے اندھيرا ہو جائے ہر جگہ ميرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے ہو میرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت زندگی مزید پڑھیں