قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو سمجھتےتھے کہ دُنیا ان کے بغیر نہیں چل سکتی ہم میں سے بہت سے لوگ دوسروں سے زیادہ باصلاحیت ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی میں بہت زیادہ کامیابیاں حاصل کرکے اونچے مقامات پر پہنچ جاتے ہیں اور عزت ، دولت ، شہرت نعمتیں سب مل جاتی مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
دوست سے بچو جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے
خوشامدیوں کا ٹولہ پرانے وقتوں سے چلا آرہا ہے۔ موجودہ دور میں بھی اس قسم کے خوشامد ی ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔ جو تعریف کرنے پر آئیں تو تعریفوں کی کتاب پر کتاب لکھ دیتے ہیں۔ لیکن اہل قلم اورکالم نگار اپنی تحریروں میں خوشامد کرتے ہوئے زمین اور آسمان کے قلابے ملاتے نہیں مزید پڑھیں
جب وفاداری کا ذکر ہو تو
تعجب وفاداری کا ذکر ہو تو انسان کتوں کی مثال دیتے ہیں ہمارے معاشرے میں جب وفاداری کی بات ہو تو لوگ کْتے کی مثال دیتے ہیں۔ مثال بْری بھی نہیں کیونکہ جاہل معاشرے یا وہ معاشرے جہاں ظلم ہو یا جہاں لوگ اپنے مقام پر نا ہوں وہاں سے انسانیت روٹھ جاتی ہے اسی مزید پڑھیں
حرام اور سکون دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے
حرام اور سکون دونوں اکٹھے نہیں ہو سکتے مطلب ’’جن سے اللہ خوش ہے انہیں حلال کاموں میں سکون دے دیتا ہے، اور جن سے اللہ ناراض ہے انہیں حرام کاموں میں سکون دے دیتا ہے۔‘‘ اور حرام کا سکون اور حلال کا سکون کبھی اکٹھے نہیں مل سکتے۔ ایک شخص تب تک سکون نہیں مزید پڑھیں
قربانی کی فضیلت
قربانی کی فضیلت فرمانِ مصطفیٰ ﷺ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے (ترمزی، ج ٣ ص ١٢٦، حدیث١٤٩٨ ) نبی اکرم ﷺنے فرمایا: ذی الحجہ کی ۱۰ تاریخ کو کوئی نیک عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر محبوب مزید پڑھیں
سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا
جھوٹ نے کتنے پیر ہن بدلے سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا سچ کڑوا ہوتا ہے ، مگر جو قومیں سچ کی کڑواہٹ محسوس کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ، کامران بھی وہی ٹھہرتی ہیں۔ہمارے ہاں البتہ سچ کہنے کا حوصلہ ہے نہ سننے کا،جو تاریخی تلخیوں پر بات کرے وہ قنوطی اور مردم بیزار۔ مزید پڑھیں
شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی
شکوہ کم اور شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی صبر شکر سے افضل ہے اور شکر صبر سے افضل ہے۔ شکر اصل ہے اور صبر وسیلہ، خادم اور تابع کا درجہ رکھتا ہے، قرآن کریم میں شکر کو ایمان کے ساتھ مربوط کرکے بیان کیاگیا ہے ومن شکر فانما یشکر لنفسہ، ومن کفر مزید پڑھیں
محبت اگر عیب دیکھتی تو
محبت اگر عیب دیکھتی تو اللہ کبھی ہماری طرف دیکھتا ہی نہ جب بدن تقویٰ کے نور سے چمکنے لگتا ہے اور نفس اپنی ضد چھوڑ کر اللہ عزوجل اور اس کے رسول علیہ الصلاۃ والسلام کے احکامات کے سامنے اپنا سر جھکا کر ورع کی چادر اوڑھ لیتا ہے اور دل دنیا کی محبت مزید پڑھیں