ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے پر لوگ وصیت کے کاغذات سنبھال کر رکھتے ہیں لوگوں کواکثراپنے ماں باپ کی دوائی کی پرچی سے زیادہ ان کے وصیت کے کاغذات زیادہ عزیز ہوتے ہیں- دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں ۔جن کے سروں پہ والدین کے سائے کی چادر ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں
کسی نے دھول کیا آنکھوں میں ڈالی میں اب پہلے سے بہتر دیکھتا ہوں کسی نے کیا خوب کہا “اب کی بارجو عقل آئی، سکندر کر گئ مجھ کو” زندگی میں ویسے تو انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے لیکن بعض اوقات اس کے ساتھ کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وہ چوٹ مزید پڑھیں
اچھا اخلاق اور اچھا لباس
انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں بلکے اچھا اخلاق اور اسکا ایمان ہے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور مخلوق کی ہر دلعزیزی حاصل کرنے کے لیے اچھا اخلاق سب سے بڑا ، سب سے بہتر اور سب سے زیادہ آسان ذریعہ ہے۔ اخلاق و کردار انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ مذہبِ اسلام کی تمام تر مزید پڑھیں
غرور ایک شیطانی صفت
دعا کریں کبھی غرور نہ آئے… ﷲ تعالی نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نواز رکھا ہے اور ان خوبیوں میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انسان بُرے سے بُرے حالات میں بھی اپنے آپ کو سنبھال کراپنے روشن مستقبل کی جدوجہد کرتا رہے – اسکے ایسے حالات بھی بن جاتے ہیں مزید پڑھیں
یا ربّ مُجھے آزاد کر
ایک خوبصورت دعا یا رب مجھے آزاد کر میرے نفس کی بندش سے جو نفس کا غلام ہوگیا وہ کبھی عزت نہیں پائے گا- سکون پانا ہے تو روح کو پاک کرنا ہے- اگر روح کو پاک کرنا ہے تو نفس کو لگام دو- نفس جنت بھی ہے اور دوزخ بھی – اگر روح کو مزید پڑھیں
حوصلہ مت چھوڑو
کسی بھی حالت میں اپنا “حوصلہ مت چھوڑو ” کیونکہ لوگ گرے ہوے مکان کی اینٹیں بھی اٹھا کر لے جاتے ہیں انسان کے اندر بہت ساری صلاحتیں ہوتی ہیں اور کچھ ایسی ہوتی ہیں جن کو سراہا جائے تو مزید بہتر ہو جاتی ہیں-ظاہر حوصلہ افزائی ایک معمولی سی بات نظر آتی ہے لیکن مزید پڑھیں
اے ربِ کائنات
اے بلندیوں کے بادشاہ اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے یارب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمادے پاک ہے تو یارب، اے میرے رب بخش دے اور رحم فرما ہم پر اور تو رحم فرمانے والا ہے یارب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا اپنی مزید پڑھیں
آگے پیش ہونا ہے
“زبر” نہیں “زیر” ہو جا کیوں کہ آگے “پیش” ہونا ہے بیان کیا جاتا ہے کہ بغداد پر تاتاری فتح کے بعد، ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا گیا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟ جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔ دخترِ مزید پڑھیں