ستارے اندھیرے میں چمکتے ہیں

مصائب سے مت گھبراؤ کیونکہ

مصائب سے مت گھبراؤ کیونکہ ستارے اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں اسلام ایک ایسا مذہب اور ایک ایسا دین ہے کہ اس کے علاوہ کوئی دین اللہ کے نزدیک مقبول نہیں۔ اسلام اس طریقہ اور دستور العمل کا نام ہے۔ جو ہمیں خاتم النبین حضرت محمد مصطفیٰؐ کی وساطت سے ملا ہے۔ ہم اس پر مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الحلیم

بڑا برد بار

الحلیم بڑا برد بار الحلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحلیم کے معنی ہیں ’’حلم اور بردباری والا‘‘: بردبار، تحمل(برداشت) والا، وہ لوگوں کی سرکشی کو دیکھنے کے باوجودانہیں اپنی نعمتیں عطا فرماتا رہتاہے جو اپنی مخلوقات پر ظاہری اور باطنی نعمتیںنازل فرماتا رہتا ہے حالاں کہ وہ گناہ اور مزید پڑھیں

خواہشات کا بوجھ

خواھشات کا بوجھ

زندگی ہلکی پھلکی سی ہے بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے خواہشات کی ایک وسیع و عریض دنیا ہے جو عجائبات اور طلسمات سے پُر ہے۔ ایسا ایسا منظر اُبھرتا ہے کہ اُس پر جان فدا کرنے کو جی چاہتا ہے۔ آج سے ایک صدی پہلے حضرت غالب نے کہا تھا؎ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الجلیل

بہت بڑے اور بلند مرتبے والا

الجلیل بہت بڑے اور بلند مرتبے والا الجلیل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الجلیل کے معنی بہت بڑے اور بلند مرتبہ والا، افضل ترین صفات والا، جس کی ذات و صفات میں کوئی اسکے مقابل نہیں ہے۔ اسے ہر لحاظ سے مطلق بلندی حاصل ہے۔ ذاتی طور پر بھی علو مزید پڑھیں

حمدِ باری تعالیٰ

حمدِ باری تعالیٰ

شہ میں بھی مات ہے مولا جانے یہ کیا بات ہے مولا محبت کہتے ہیں جس کو وہ بس تیری ذات ہے مولا مٹی میرا رنگ اور نسل مٹی میری ذات ہے مولا جگ میں رہ کر تجھ سے بھاگوں میری کیا اوقات ہے مولا دل میں جیسے گھنگھور گھٹا آنکھوں میں برسات ہے مولا مزید پڑھیں

جو کچھ حلال رزق اللہ نے تُم کو دیا ہے

جو کچھ حلال رزق اللہ نے تُم کو دیا ہے

دین اسلام چونکہ کامل ومکمل نظام حیات ہے اس لئے اس دین میں حصول رزق کے بارے میں بھی انسانیت کے لئے رہنمائی ہے ۔دین اسلام کے دئیے ہوئے اصول وضوابط کی روشنی میں جو رزق حاصل ہوگا وہ حلال شمار ہوگا ۔اسلام نے اپنے پیروئوں کو رزق حلال کمانے کی ترغیب دی ہے اور مزید پڑھیں

دعاء رَدّ نہیں ہوتی

دعاء رَدّ نہیں ہوتی

دعاء رَدّ نہیں ہوتی بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے دعا کے معنی اﷲ تعالی سے مانگنے اور اس کی بارگاہ میں اپنا دامن پھیلانے کے ہیں، دعا صرف مشکلات، پریشانی یا بیماری سے چھٹکارا پانے کیلئے نہیں کی جاتی بلکہ لوگ خالقِ حقیقی کی معرفت سے سرشار ہیں ، وہ اس کی بارگاہ میں مزید پڑھیں

جب لاد چلے گا بنجارا​

بنجارہ

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا – ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا​ قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا​ کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا​ کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا​ سب ٹھاٹھ پڑا رہ مزید پڑھیں