ماں اعتبارِ گردشِ لیل و نہار ہے ماں آئینہ رحمت پروردگار ہے ماں تیرگی میں روشنی کا آبشار ہے ماں کربلائے زیست میں ابرِ بہار ہے خوش رنگ شخصیات میں ماں کا شمار ہے قربانی و خلوص کا یہ شاہکار ہے جنت ہے ماں کے پاؤں تلے ، جانتے ہیں سب ماں دینِ مصطفٰی میں مزید پڑھیں
زمرہ: ماں
اے امت محمدیہ کی بیٹیوتم بہت عظمت والی ہو
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا”- جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ مزید پڑھیں
سُچا رِشتہؔ ماں ہے یارو
ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ ماں کی عظمت اور بڑائی کا ثبوت اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا کہ رب کریم جب انسان سے اپنی محبت کا دعوی کرتا ہے مزید پڑھیں
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا۔۔۔۔ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کے قلم سے تم اپنی ماں سے جھگڑا نہ کرو۔۔۔ اگرچہ تم حق پر ہی کیوں نہ ہو نیکی صرف یہ نہیں کہ تم اپنی ماں کے سر پر بوسہ دو،یا اپنےوالد کو، یا ان دونوں کے ہاتھوں پر، یا حتی کہ ان دونوں کے پاؤں مزید پڑھیں
بچپن کی یادیں
بچپن کی یادیں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں وہ بچپن کی یادیں وہ چھوٹی سی باتیں بھلائیں نہیں بھول پائیں گے دن وہ وہ معصوم سی کرنا کوئ شرارت پھر چھپنا ماں کے آنچل میں جاکر وہ بارش کے پانی میں ناؤ بہانا کبھی کھیلنا، کبھی لڑنا جھگڑنا پھر سب بھول کے دوستی پھر سے کرنا مزید پڑھیں
“اردو نظم – “میری ماں
میری ماں مجھے سب یاد ہے کہ میں جس طرح پلا بڑھا تیری گود میں تیری شفقتوں میں ہوا جواں تیرے پاس حرف دعا تو ہےـــ میرےپاس کچھ بھی نھیں ہے ماں (کلام: شہید احسن عزیز رحمہ اللہ) لفظ’’ ماں‘‘ دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ مزید پڑھیں
ماں باپ بڑے انمول
جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی اسے زمانہ بہت “اچھے طریقے” سے سمجھا لیتا ہے ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول حکم خدا ھے انکو کبھی تو”اف” تک نہ بول ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول باپ شجر ھے شفقت کا اور ماں ھے ٹھنڈی چھاؤں مزید پڑھیں
ماں
لفظ’’ ماں‘‘ ایسا فقرہ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ ہوجاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تروتازہ کر دیتی ہے۔ ماں کےبغیرگھرہمیشہ ویران نظرآتاہے۔اللہ تعالیٰ نے ماں کو یہ درجہ عطا کیا کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی۔ ماں اولاد کی مزید پڑھیں