دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں
زمرہ: سکون
تیرے نقش پاکی تلاش تھی میں جھکا رہا نماز میں
نہ غرض مجھ کو قیام سے، نہ سکون مجھ کو سجود میں تیرے نقش پاکی تلاش تھی میں جھکا رہا نماز میں زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو کیونکہ یہ تو وہ شمع ہے جو اِک بار جل جائے تو بجھتی نہیں بلکہ ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ دیے سے مزید پڑھیں
پھر سکون نصیب نہیں ہوتا
خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جایئں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا خواہشیں زندگی کے ہر دور میں ہمارے دلوں میں جنم لیتی اور پھلتی پھولتی ہیں۔ جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے جاتے ہیں ہماری آرزوؤں اور تمناؤں میں بھی تبدیلیاں آتی جاتی ہیں۔ خواہشوں کا سفر دراصل خود شناسی سے شروع ہوتا مزید پڑھیں
اب سمجھ آیا کہ موت کیوں ضروری ہے
وقت کے شکنجوں نے خواہشوں کے پھولوں کو نوچ نوچ توڑا ہے کیا یہ ظلم تھوڑا ہے؟ درد کے جزیروں نے آرزو کے جیون کو مقبروں میں ڈالا ہے ظلمتوں کے ڈیرے ہیں لوگ سب لٹیرے ہیں سکون روٹھ بیٹھا ہے ذات ریزہ ریزہ ہے تار تار دامن ہے درد درد جیون ہے شبنمی سی مزید پڑھیں
اچھی نیّت اور سکونِ دل
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں