جذبات بھی شیشے کی مانند ہوتے ہیں ہلکی سی ضرب سے ہی ہزاروں ٹکڑے ہو جاتے ہیں شعور “روح کے ذائقہ” کا نام ہے اور نفسیات کا جزو ہے- انسانی جزبات اسکے رشتوں سے منسوب ہوتے ہیں انسانی جزبات پر غور کریں تو عجیب سا احساس ہوتا ہے کیونکہ یہ لوہے سے زیادہ مضبوط بھی مزید پڑھیں
زمرہ: اردو
اردو زبان کی خوشبو – بشیر بدر
وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو چمک رہی ھے پروں میں اڑان کی خوشبو بلا رہی ھے بہت آسمان کی خوشبو بھٹک رہی ھے پرانی دلائیاں اوڑھے حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو وہ عطردان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو مزید پڑھیں
ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر مزید پڑھیں