لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ اُنکا اصل رنگ کیا ہے “لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ اُنکا اصل رنگ کیا ہے” خلیل جبران نے بالکل صحیح لکھا- کھولتے مزید پڑھیں
زمرہ: اخلاق
تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں
تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں نہیں چلا کرتیں انسان کا غرور اور تکبر شیطان کی انا اور اکڑ سے بھی اوپر چلا جاتا ہے- بعض اوقات دولت، خاندانی حسب و نصب اور دیگر عوامل اس کو اس گھٹیا اور بری سوچ میں ڈال دیتے ہیں کہ یہ فرعونیت اور نمرودیت میں مبتلا ہو جاتا مزید پڑھیں
اچھے انسان کی نشانی یہ ہے
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آ خری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اکمل المؤمنین ایمانا احسنھم خلقا کامل مومن وہ ہے جس مزید پڑھیں
محبت اور عداوت کا اثر
محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے کہتے ہیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب مزید پڑھیں
اچھا اخلاق اور اچھا لباس
انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں بلکے اچھا اخلاق اور اسکا ایمان ہے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور مخلوق کی ہر دلعزیزی حاصل کرنے کے لیے اچھا اخلاق سب سے بڑا ، سب سے بہتر اور سب سے زیادہ آسان ذریعہ ہے۔ اخلاق و کردار انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ مذہبِ اسلام کی تمام تر مزید پڑھیں
نماز اور اخلاق
یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے اخلاق کی اہمیت وفضیلت ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں۔۔۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشادات عالیہ میں بڑے دل نشیں اور مؤثر اسلوب میں اخلاق حسنہ کو اپنانے کی تلقین کی ہے چند احادیث ملاحظہ ہوں۔۔۔ اکمل مزید پڑھیں