بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحب احساس ہونا بھی اگرچہ تم دکھاوے کے لیے ہی ساتھ ہو میرے چلو ، اتنا ہی کافی ہے تمھارا پاس ہونا بھی مزید پڑھیں
زمرہ: احساس
تعلق ٹوٹ جائیں گے
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاؤں تو بہتر ہے ٹھہر جاؤں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاؤں تو بہتر ہے دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے جو دیکھا جو سنا اس مزید پڑھیں
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں
غریبوں کی مدد کرو دل کو تسلی ملے گی محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاءفراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور مزید پڑھیں
احساس سے خالی کتابیں
کتابیں اگر لفظوں سے بھری ہوں اور احساس سے خالی ہوں تو وہ ردی کے ڈھیر میں رہیں یا کتب خانے میں بے وقعت ہی رہ جاتی ہیں عشبہ – ایس – جعفری (تعبیر) علم بغیر عمل کے بیکارسا اور عمل بغیر علم کے بیمار سا ہے انسان جتنی بھی بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر مزید پڑھیں
تمام جہانوں کے لئے رحمت
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا (الأنبياء ۱۰۷) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے ،حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا آپ ﷺ نے مزید پڑھیں
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
خداوند تعالیٰ نے اگر ما ں کے پیروں کے نیچے جنت رکھی ہے تو باپ بھی جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے ، جس کی نافرمانی کرکے اس دروازے تک ہر گز نہیں پہنچا جا سکتا۔ باپ شفقت کا ایک سمندر اور خداوند تعالٰی کا ایک بہترین تحفہ ہے ۔ جس کی موجودگی مزید پڑھیں
سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے
غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سکھا دی سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے غربت بچوں کہ واقعی تہذیب سکھا دیتی ہے۔ اور غربت والے معاشرہ میں بچے ایک مظلوم طبقہ ہیں۔ وہ کھیل کود کرنے سے محرم رہتے ہیں تفریح ، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی حقوق سے محروم رہتے ہیں جس سے مزید پڑھیں
سرِعا م نفرت
منافقت کے رشتوں سے سرِعا م نفرت بہتر ایک مرتبہ محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا اور اس طرح جنت ودوزخ کا ذکر فرمایا کہ اس کے مناظر آنکھوں کے سامنے آگئے۔ حضرت حنظلہؓ بھی موجود تھے، یہاں سے اٹھ کر گئے تو فطرت انسانی کے مطابق تھوڑی دیر میں سب مناظر مزید پڑھیں