جب کبھی بارش برستی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں قبولیت کا وقت ہوتا ہے-ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے … اپنی اپنی آنکھوں کو برسائیں…اپنے دل کو برسائیں …. اور مزید پڑھیں
زمرہ: دعا
ماں – پہلی درسگاہ
ماں اعتبارِ گردشِ لیل و نہار ہے ماں آئینہ رحمت پروردگار ہے ماں تیرگی میں روشنی کا آبشار ہے ماں کربلائے زیست میں ابرِ بہار ہے خوش رنگ شخصیات میں ماں کا شمار ہے قربانی و خلوص کا یہ شاہکار ہے جنت ہے ماں کے پاؤں تلے ، جانتے ہیں سب ماں دینِ مصطفٰی میں مزید پڑھیں
آزادی مبارک
لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے مزید پڑھیں
بچپن کا سنہرا دور
میرا تعلق اس نسل سے ہے۔۔۔ جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔ جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر “کھل جا سم سم” اور “عینک والا جن” کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔ جہاں صوفے کے مزید پڑھیں
ہر شخص کی دُعا کو سننے اور قبول کرنے والا اﷲ ہی ہے
برے جب حالات ہوتے ہیں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا- ذات رب کی ہی ہے جو سہارا دیتی ہے۔ جینے کی اک امنگ جاگ جاتی ہے انسان جب اپنے درد دکھ اور حالات کا تزکرہ اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر اپنے رب کی بارگاہ میں دعا مانگتے کرتا ہے تو اک سکون محسوس ہوتا اک مزید پڑھیں
دعا مانگنا کبھی مت چھوڑنا
تم سے کس نے کہہ دیا تمہاری دعا قبول نہیں ہوتی یہ تو تمہارا اور خالق کا آپس کا معامله ہے نا پھر کس نے بتایا تمہیں؟؟ کسی انسان کے بس کی بات تو ہے نہیں اور وحی بھی تم پر اترنے سے رہی (معاز الله) پھر اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ تمہارے مزید پڑھیں
ہو جو خواہش کہو مدد اللہ
سانس لو تو کہو مدد اللہ دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ سر جھکاو کہو مدد اللہ پڑے مشکل کہو مدد اللہ کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ جیت میں ہو کہو مدد اللہ ہار جاو کہو مدد اللہ شر ملے تو کہو مدد اللہ خیر چاہو کہو مدد اللہ خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ ہو مزید پڑھیں
تین ازکار
ماضی کے لئے “استغفر الله” حال کے لئے “الحمدللہ ” مستقبل کے لئے “ان شا الله ” “استغفر الله” ((وَاسْتَغْفِرِ اللّٰہَ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ غَفُوْراً رَّحِیْماً))[النسائ:۱۰۶] ’’اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو!بے شک اللہ تعالیٰ بخشش کرنے والا ،مہربانی کرنے والا ہے۔‘‘ ((فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّاباً))[النصر:۳] ’’تو اپنے رب کی تسبیح کرحمد مزید پڑھیں