جس اُمت کو قبرستان سے گزرتے وقت مُردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے وہ اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ زندہ کو بھی بغیر مطلب سلام نہیں کرتے سلام کرنا فرمان خداوندی ہے قرآن کریم میں ہے :﴿وَإِذَا حُیِّیْْتُم بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّواْ بِأَحْسَنَ مِنْہَا أَوْ رُدُّوہَا﴾ ترجمہ:اور جب تم کو کوئی دعا(سلام )دے وے مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
میرے مولا کرم ہو کرم
میرے مولا کرم ہو کرم تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی کوئٹہ بلاسٹ :اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین Mere Maula Karam Ho Karam Tujh Say Faryaad Karty Hein Hum
قدر کرنا سیکھیں
قدر کرنا سیکھیں نہ زندگی بار بار آتی ہے نہ لوگ زندگی اللہ تعالیٰ کی ایک انمول نعمت ہے یہ ایک بار ملتی ہے اس لیے اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ جو شخص کسی ایسی چھت پر سوئے جس کی حفاظتی دیوار نہ ہواور مزید پڑھیں
ہمارے حصّے میں عذر آئے
درختِ جاں پر عذاب رُت تھی نہ برگ جاگے نہ پھول آئے بہار وادی سے جتنے پنچھی ادھر کو آئے ملول آئے نشاطِ منزل نہیں تو ان کو کوئی سا اجرِ سفر ہی دے دو وہ رہ نوردِ رہِ جنوں جو پہن کے راہوں کی دھول آئے وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اُٹھا مزید پڑھیں
دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں
دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں آج ہم گناہوں اور فتنوں کی جس دلدل میں پھنس چکے ہیں اُس سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے ۔ اور وہ ہے توبہ ۔اللہ رب العزّت کا ارشادِ پاک ہے ـ”مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ مزید پڑھیں
اچھی نیّت اور سکونِ دل
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں
امید اور مایوسی میں فرق
امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے مزید پڑھیں
ضد ہے دیا جلانے کی
ہوئی ہے جب سے مخالف ہوا زمانے کی مجھے بھی ضد سی ہوئی ہے دیا جلانے کی ہر انسان کو زندگی میں بڑی چھوٹی ہر طرح کی آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔بہادر انسان وہی ہے جو ان مشکل حالات میں بھی ثابت قدم رہے،ہمت،حوصلہ اور صبر سے کام لے۔کبھی کبھی ہم اتنے پریشان ہوتے ہیں مزید پڑھیں