میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہ شوق سے دور ہیں، رگ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے اک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمی سہی سر طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
مخلوق خدا كى خدمت
ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا ، پوچھا :” زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟” وہ کروڑ پتی شخص بولا: میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مزید پڑھیں
خوش رہنے کے کچھ قیمتی راز
خوش رہنا ہمارے کردار، اخلاق، مزاج اور عادتوں سے بہت جڑا ہے۔ دیکھئے! وہ کیا ویلیوز ہیں جو زندگی کو مطمئن اور خوشحال بناتی ہیں۔ 1 شکر کیجئے، آنکھیں ٹھنڈی ہوں گی، ناشکری کریں گے زندگی عذاب بن جائے گی۔ 2 ناراضگیوں سے بچیں کوئی اچھی چیز اچھی نہ لگے گی۔ 3 کم کھائیں جب مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ ہماری زندگی بدل دیتا ہے
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ مزید پڑھیں
خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے
خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا کویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میں مرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے مدینے جا کے نکلنا نہ شہر سے باہر مزید پڑھیں
قوموں کے کردار اور اخلاق کو سنوارنے میں ماؤں کا بہت بڑا کردار ہے
پینسل گم ہونے کے دو خوبصورت واقعات پہلا: ایک ڈاکو کا کہنا ہے کہ: میں چوتھی کلاس میں تھا ایک دن جب میں مدرسے سے گھر واپس آیا میری پینسل گم ہوگٸی میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں نے مجھے سزا کے طور پر بہت مارا !!! اور مجھے بہت زیادہ گالیاں مزید پڑھیں
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی! کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا! کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں، جوان عمری ناپید ہوگی سمے کو بہنے سے کام ہوگا بڑھاپا محو کلام ہوگا ہر ایک چہرے میں راز ہوگا حواس خمسہ کی بدحواسی، بس ایک وحشت مزید پڑھیں
اپنے بزرگوں کو بااختیار بنائیے
“بوڑھے تو کام کے ہوتے ہیں”۔۔ امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں- دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں- آمریکا وقت کی سپر پاور ہے- وہ دنیا مزید پڑھیں