جب کبھی بارش برستی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں قبولیت کا وقت ہوتا ہے-ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے … اپنی اپنی آنکھوں کو برسائیں…اپنے دل کو برسائیں …. اور مزید پڑھیں
زمرہ: دکھ
اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے
آشناسے چہروں کے اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے Ashna Say Chehron Kay Ajnabi Rawayyon Ko Seh Kay Muskra Dena Afreen Azziyat Hay
دُکھ کی انتہا – جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں
جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں اور وہ ثابت کر دے کے آپ واقعی اندھے ہیں رشتہ اعتماد سے ہوتا ہے، اعتماد رشتہ سے نہیں- اعتماد کے لئے رشتے بنائے جاتے ہیں، ادھور ے رشتے مکمل رشتوں پر ہم اعتماد رکھتے ہی نہیں۔ دنیا میں سب سے بڑا رشتہ اعتماد کا ہی ہے۔ اگر مزید پڑھیں
لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے
وقت آپ کو بتا دیتا ہے کہ لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بدلتے دکھائی دیتے ہیں مگر حقیقت میں وہ بے نقاب ہوتے ہیں – اور ان کی اصلیت کا پتہ لگتا ہے- اور لوگوں کی وفا اور خلوص کا صحیح پتہ تب ہی لگتا مزید پڑھیں
لوگوں کا رویّہ اور آپ میں تبدیلی
لوگوں کو آپ میں تبدیلی نطر آجائے گی مگر وہ رویہ نطر نہیں آئے گا جو اس تبدیلی کی وجہ بنا رویے انسانوں کی پہچان ہوتے ہیں۔ انسانی رویے مثبت اور منفی ہر دو طرح کے نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، معاشروں کی خوشحال اور زوالی کے اسباب بھی رویوں میں پنہاں ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
سکون دینے والی اللہ کی ذات ہے
دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں
سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشات کا ہے
سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشات کا ہے مشہور مفکر مجددالاسلام امام غزالی نے فرمایا تھا کہ جانوروں میں خواہش کی حس ہوتی ہے مگر عقل نہیں ہوتی ،فرشتوں میں عقل ہوتی ہے مگر خواہش نہیں،انسانوں میں خواہش او ر عقل دونوں ہوتی ہے،عقل خواہش پر غالب آجائے توانسان فرشتوں سے افضل اوراگر خواہش عقل پر مزید پڑھیں
غرور ایک بیماری
غرور ایک بیماری ہے جو کسی بھی، کم ظرف کو لگ سکتی ہے ایک شخص نے حضرت علی سے پوچھا ’’انسان برا کب بنتا ہے‘‘ تو آپ نے فرمایا ’’ جب وہ خود کو اچھا سمجھنا شروع کر دیتا ہے‘‘ اعزازیل سے ابلیس تک کا سفر ایک لفظ پر محیط ہے اور وہ ہے غرور مزید پڑھیں