اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھائیں

sorry-apology

اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھایں اگر وہ غلطی کرتے ہیں- بچے بھی غلطیاں کرتے ہیں … جیسے .. بالغ اور بڑے کرتے ہیں لیکن ، جب ان سے غلطیاں ہوجائیں تو ان کو معذرت کرنے کا طریقہ سکھانا ،اور غلطی کو تسلیم کرنا ان کی تربیت میں بہت اہم ہے۔ معذرت کہنے کی عادت مزید پڑھیں

موجودہ نظام تعلیم

کرونا نامی وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر جہاں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے وہیں روزگار زندگی کے مسائل، تعلیم کے مسائل، سماجی مسائل، معاشی مسائل اور دیگر کئی مسائل جنم لے چکے ہیں۔ تعلیمی مسائل کی اگر بات کی جائے تو پورے ملک میں تعلیمی ادارے حالات کے پیش نظر کئی مزید پڑھیں

بابا میرے ہاتھوں میں ستارے تو نہیں ہیں

چھالے تھے جنہیں دیکھ کہ کہنے لگا بچہ

چھالے تھے جنہیں دیکھ کہ کہنے لگا بچہ بابا میرے ہاتھوں میں ستارے تو نہیں ہیں علم کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تعلیم وہ لازمی جزوہے جو انسان کو زندہ رہنے کے طور طریقے اور اور آداب سکھاتا ہے ۔اسلام کی توبنیاد ہی تعلیم پر رکھی گئی ہے۔ آقائے دو جہاں حضرت مزید پڑھیں

علم انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے

گفتگو اور عمل

ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے ہرانسان کا علم دو چیزوں سے ظاہر ہوتا ہے- ایک گفتگو اور دوسرا عمل سے ، انسان اپنے اندازے گفتگو اور سلیقے کی وجہ سے سماج میں اپنی ایک پہچان بناتا ہے۔ جس میں سلیقہء مزید پڑھیں

تمام جہانوں کے لئے رحمت

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا (الأنبياء ۱۰۷) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے ،حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا آپ ﷺ نے مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی جہالت

رہی تعلیم مشرق میں

رہی تعلیم مشرق میں، نہ مغرب میں رہی غیرت یہ جتنے پڑتے جاھتے ہیں، جہالت بڑتی جاتی ھے تعلیم ۔۔۔؟ کیسی تعلیم۔۔؟ کیا تعلیم۔۔؟ کونسی تعلیم۔۔۔؟ یہ وہ سوال ہے جن کا جواب شاید کوئی نہیں دیتا۔ کیوں کہ دور جدیدمیں انسان جتنا تعلیم حاصل کرنے لگتاہے اتنا ہی اس کے اندر کا انسان اور مزید پڑھیں

شجر محبت

شجر محبت

اک شجر محبت کا ایسا بھی لگایا جائے جس کا ہمساۓ کے آنگن میں بھی سایہ جائے اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے یہ بھی ممکن ہے بتا دے وہ کوئی کام کی بات اک نجومی کو چلو ہاتھ دکھایا جائے دیکھنا یہ ہے کہ مزید پڑھیں

تربیت لازمی جزو

تربیت لازمی جزو

تربیت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کچھ نہیں کرتی حضرت امام غزالیؒ نے بچوں کی اخلاقی تربیت کے قواعد کو ایک دستورالعمل کے طور پر مرتّب کیا ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے: تربیت کی اصل بنیاد چونکہ بچپن میں پڑتی ہے، اس لیے اسی وقت سے اس کی دیکھ بھال رکھنی چاہیے۔ مزید پڑھیں