اگر تم کسی کو کھو دو جو بہت قریب ہو تمہارے تمہارے دل کے پاس ہو تو تم صبر کرنا دیکھو تم واویلا نہ کرنا تم مومن ہو تم صبر کرنا کیونکہ جو مومن ہوتے ہیں نا ان پر جب مصیبت آتی ہے الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع مزید پڑھیں
زمرہ: ایمان
اللہ والوں کا ساتھ
اللہ والوں کے ساتھ جڑ کر رہنا بہت ضروری ہوتا ہے- جانتے ہو کیسے؟ جب موسٰی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ملاقات کے لئے گئے تو وہ صرف چالیس دن تھے جب وہ اپنی قوم سے جدا رہے تھے اور ان کی قوم نے ان چالیاللہ والوں کے ساتھس دنوں میں بچھڑے کی پرستش شروع مزید پڑھیں
توبہ کے معنی لوٹنے کے ہیں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ سے (جبکہ وہ اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے) اُس سے بھی زیادہ خوش ہوتے ہیں جتنی خوشی تم میں سے کسی مسافر کو اپنے اُس (سواری کے ) اونٹ کے مزید پڑھیں
دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف
بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے، چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔ مگر انداز بدل جاتا ہے! شیطان کا وار بدل جاتا ہے! کبھی تقوی کے روپ میں! کبھی نیکیوں کے زعم میں! کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے مزید پڑھیں
وفات کا موقع اور کرنے کے کام
وفات کا موقع اور کرنے کے کام اچھا خاتمہ انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے- جو اللہ سے، اس کی کتاب سے، اس کے دین سے محبت کرتا ہے، اللہ اس کے لیئے سب کے دلوں میں محبت ڈال دیتے ہے- انسان جس عمل پر زندگی میں استقامت اختیار کرتا ہے، عموما اس مزید پڑھیں
ایمان کی پہچان “لگن”
ایمان کی پہچان “لگن” ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے سوال کیا حضرت قرآن فرماتا ہے بیشک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں، جھوٹ بھی بولتے مزید پڑھیں
سکون قلب
لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيۡهِؕ وَمَنۡ يُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِكۡرِ رَبِّهٖ يَسۡلُكۡهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ ﴿۱۷﴾ ”اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا“ سورة الجن ﴿۱۷﴾ یہ ایک آیت سورہ الجن کی ہے ”ومن یعرض عن ذکر ربہ یسلکہ عذابا صعدا“۔ اس کا معنی ہے…اور جو اپنے مزید پڑھیں
افطار کی دعا
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَ عَلى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ اے میرے الله میں نے روزہ رکھا اور ایمان لایا تجھ پر اور بھروسہ کیا تجھ پر اور افطار کیا تیرے رزق پر میں نے تیرے لیے (یہ) روزہ رکھا اور (اب) تیرے ہی رزق سے کھولا ہے اس دعا میں شکر اور مزید پڑھیں