کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نیک صالح اور آپ کی فرماں بردار ہو؟ میں جب بھی کسی سلجھے ہوئے خوش حال نوجوان کو دیکھتا ہوں تو یقین ہوجاتا ہے کہ ضرور اس کا باپ صالح اور نیک آدمی ہوگا۔ فرمان الہی { وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا } کی صداقت نظر آنے لگتی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: والدین
والدین کی عزت قدر اور حقوق پر مبنی مضامین
قوموں کے کردار اور اخلاق کو سنوارنے میں ماؤں کا بہت بڑا کردار ہے
پینسل گم ہونے کے دو خوبصورت واقعات پہلا: ایک ڈاکو کا کہنا ہے کہ: میں چوتھی کلاس میں تھا ایک دن جب میں مدرسے سے گھر واپس آیا میری پینسل گم ہوگٸی میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں نے مجھے سزا کے طور پر بہت مارا !!! اور مجھے بہت زیادہ گالیاں مزید پڑھیں
ماں تے آخر ماں ہوندی اے
پروفیسر نرید فاطمہ 26 دسمبر 2018 ۔۔۔ لاہور ۔۔پاکستان ‘ ماں تے آخر ماں ہوندی اے ” چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں نے جب ان کو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش مزید پڑھیں
اولاد کی پرورش
اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے چند ضروری ہدایات۔ (1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسر ی ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے۔ (2) ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ مزید پڑھیں
ماں کبھی خفا نہیں ہوتی
تمام دن میں انکے پیچھے دوڑتی ہوں ۔۔۔ اور وہ دوڑتے ہیں میرے پیچھے۔۔۔۔ میں کہتی ہوں نکلو نکلو کچن سے نکلو۔۔۔۔ کام کرنا ہے مجھے ، نکلو اور وہ میری ٹانگوں سے چپک جاتے ہیں۔۔۔ میں نکالتی ہوں ان کو کھینچ کر۔۔۔ روتے ہیں چلاتے ہیں۔۔۔ اور پھر دونوں کھیلنے لگ جاتے ہیں۔۔۔ اور مزید پڑھیں
چھوٹی چھوٹی خوشیاں
میرے آفس سے آج اس ٹرینی کو پہلی تنخواہ ملی تو میں نے پوچھا ان پیسوں کا کیا کرو گے؟ وہ بولا دوستوں کے ساتھ انجوائے کروں گا، میں نے اس کاکندھا تھپتھپایا اور کہا نہیں بیٹے یہ نہ کرنا، وہ سوالیہ اندازسے میری طرف دیکھنے لگا میں نے باہر کھڑکی سے دور خلا میں مزید پڑھیں
ماں – پہلی درسگاہ
ماں اعتبارِ گردشِ لیل و نہار ہے ماں آئینہ رحمت پروردگار ہے ماں تیرگی میں روشنی کا آبشار ہے ماں کربلائے زیست میں ابرِ بہار ہے خوش رنگ شخصیات میں ماں کا شمار ہے قربانی و خلوص کا یہ شاہکار ہے جنت ہے ماں کے پاؤں تلے ، جانتے ہیں سب ماں دینِ مصطفٰی میں مزید پڑھیں
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہیں ماں سے
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں کس لفظ میں کس طرح بیان کروں اس ہستی کو جو سراپاء رحمت بھی ہے, محبت بھی , محافظ بھی اور ہماری زندگی کی موجودگی کی وجہ بھی۔۔۔ بابا جانی, ابوجی,پاپا جانی, دوست, محافظ,سایہ, کہوں یا زندگی کہوں کس نام سے پکاروں, مزید پڑھیں