معاف کر دیجئے، آئندہ ایسا نہیں ہو گا

معاف کر دیجئے، آئندہ ایسا نہیں ہو گا

اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس بہت عمدہ اور مفید تجربہ گاہ (دنیا) سے نواز رکھا ہے۔ یہ جو چھوٹی چھوٹی رنجشیں اور ناراضگیاں ہوتی ہیں، یہ مجازاً تو زحمت، لیکن حقیقتاً خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔ یہ ہمارے درجات کو بلند کرنے اور آپس میں اخوت کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے ہی ہماری مزید پڑھیں

شعور کا بکنا جاہلیت سے زیادہ خطرناک

شعور جب بکتا ہے

شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں عورت کو زندہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا۔جس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ملتا ہے۔یہ اسلام ہی تھا جس نے ایک عورت کو سر اٹھا کر مردوں کے اس معاشرے میں جینے کا مزید پڑھیں

عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے

شک

عورت شک کرے تو مرد ہنس کر ٹال دیتا ہے مرد شک کرے تو عورت رو رو کر ٹوٹ جاتی ہے افسوس کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہے جہاں مرد کی ہر بات پر ہاں اور لڑکی کو صبر کی نصیحت کی جاتی ہے۔مرد عام طورپر شکی ہوتے ہیں۔شک کا ایک بڑا سبب عادت مزید پڑھیں

دنیا اور آخرت

دنیا اور آخرت

دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں مزید پڑھیں

دوسروں کی ذاتیات پر تجزیہ

تجزیہ و تذکرہ

تجزیہ دوسروں کی ذاتیات کا کرنے والے تذکرہ اپنے گریبانوں کا نہیں کرتے عشبہ – ایس – جعفری (تعبیر) ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻰ ﺑﻴﻮﻯ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻣﻜھﻦ ﻛﺴﺎﻥ ﻛﻮ ﺗﻴﺎﺭ ﻛﺮ ﻛﮯ ﺩﻳﺎ ﺗھﺎ ﻭﻩ ﺍﺳﮯ لے کر ﻓﺮوﺧﺖ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﻛﻰ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﻴﺎ، ﯾﮧ ﻣﻜھﻦ ﮔﻮﻝ ﭘﻴﮍﻭﮞ ﻛﻰ مزید پڑھیں

میرا رب دریاعطا کرتا ہے

تم قطرہ مانگتے ہو اور میرا رب دریا عطا کرتا ہے بعض بندوں سے اللہ بہت زیادہ محبت کرتا ہے وہ بار بار دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں، دعائیں مانگتے ہیں۔ مگر دعا کی قبولیت کے آثار نظر نہیں آتے مگر وہ اللہ سے مایوس نہیں ہوتے اپنا مزید پڑھیں

تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں

تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں نہیں چلا کرتیں انسان کا غرور اور تکبر شیطان کی انا اور اکڑ سے بھی اوپر چلا جاتا ہے- بعض اوقات دولت، خاندانی حسب و نصب اور دیگر عوامل اس کو اس گھٹیا اور بری سوچ میں ڈال دیتے ہیں کہ یہ فرعونیت اور نمرودیت میں مبتلا ہو جاتا مزید پڑھیں

انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں

پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں گفتگو میں نرمی اختیار کرو کیونکہ لہجوں کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے ایک ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ نے ﺍﯾﮏ معبّر (خواب کی تعبیر بتانے والے) ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ مزید پڑھیں