زندگی کے اس سفر میں ہر چیز کا دایاں اور بایاں’’ پر‘‘ ہے۔ محبت کے پنکھ کے لئے غصہ ہے قسمت کے پنکھ کے لئے خوف ہے درد کے پنکھ کے لئے شفا ہے زخم دینے والے پنکھ کے لئے معافی ہے غرور کے پنکھ کے لئے عاجزی ہے آنسوؤں کے پنکھ کے لئے خوشی مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
ادب و آداب
آج آٹا گوندتے ہوئے ایک بات یاد آئ کہ ہماری امی کے آٹا گوندنے کے بھی آداب ہوتے تھے۔ ایسے لگتا تھا آٹے کو بھی عزت بخشی جا رہی ہے۔ ویسے دیکھا جائے تو یہ آٹا ہے ہی عزت کے قابل ۔ دو وقت کی روٹی کے لیے ناک و چنے چبوا دیتا ہے۔ خیر مزید پڑھیں
الله تعالیٰ محبت کرنے والا ہے
الله تعالیٰ محبت کرنے والا ہے اور جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ آپ کی بہت سی خامیاں نظر انداز کار دیتے ہیں وہ آپکو معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، بعض دفع آپکی معزرت کے بغیر آپکو معاف کر دیتے ہیں- محبت کرنے والے آپکو موقع دیتے ہیں اگر آپ سے کوئی غلطی مزید پڑھیں
مقابلہ بازی کی دوڑ
مرد کا کام بنیادی ضروریات پورا کرنا ہے مرد کا کام بنیادی ضروریات پورا کرنا ہے، اسے گھر کا نظام بھی چلانا ہوتا ہے اور خاندان کو اچھا لائف سٹائل دینا ہوتا ہے لیکن مردوں پر انکی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالیں، ان کی قوت خرید سے مہنگی چیز ان سے نہ مانگیں مردوں مزید پڑھیں
اذان کے بعد کی دعا
اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلاَةِ القَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الوَسِيلَةَ وَالفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ۔ اے اللہ! جو اس مکمل دعا اور قائم ہونے والی نماز کا مالک ہے، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما، اور ان کو مقام محمود پر فائز فرما، جس کا آپ نے ان مزید پڑھیں
محبت ہار جاتی ہے…..قراقرم کا تاج محل
محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے کبھی دلسوز لمحوں سے کبھی بے کار رسموں سے کبھی تقدیر والوں سے کبھی مجبور قسموں سے مگر یہ ہار جاتی ہے۔۔۔۔ کبھی یہ پھول جیسی ہے کبھی یہ دھول جیسی ہے کبھی یہ چاند جیسی ہے کبھی یہ دھوپ جیسی ہے کبھی مسرور کرتی ہے مزید پڑھیں
زبردست محبت….(سی. جوےبیل سی)
لوگ کہتے ہیں کہ زبردست محبت وہ ہوتی ہے جو تمہیں بٹھاتی ہے پینے کو پانی دیتی ہے اور تسلی آمیز انداز میں تمہارے سر پہ تھپکی دیتی ہے مگر میں کہتی ہوں کہ زبردست محبت وہ ہے جوتمہیں اڑادے فضا میں بھڑکا دے تمہارے وجود میں شعلے تم آسمانوں میں جلتے ہوئے اڑتے جاؤ مزید پڑھیں
سوتے وقت کی دعا
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : ” كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ ، قَالَ : ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک مزید پڑھیں