مقابلہ بازی کی دوڑ


مرد کا کام بنیادی ضروریات پورا کرنا ہے

مرد کا کام بنیادی ضروریات پورا کرنا ہے، اسے گھر کا نظام بھی چلانا ہوتا ہے اور خاندان کو اچھا لائف سٹائل دینا ہوتا ہے
لیکن مردوں پر انکی استطاعت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالیں، ان کی قوت خرید سے مہنگی چیز ان سے نہ مانگیں
مردوں کا یہ فرض بلکل نہیں ہے کہ عورتوں کی لامحدود خواہشات کو پورا کرنے کے لیے پیسے کمانے والی مشین بن جائیں
ایک دوسرے سے آگے بڑھ جانے اور دوسری عورتوں کا مقابلہ کرنے کے چکر میں اپنے مرد پر بوجھ نہ ڈالیں
انکا کام بنیادی ضروریات پورا کرنا ہے آپ کی مقابلہ بازی نہیں

شاید سفید گھوڑے پر سوار شہزادوں نے آنا اسی لیے چھوڑ دیا ہے کیونکہ ہم نے خود کو مصنوعات کی طرح انتخاب کے لیے بازاروں میں پیش کردیا ہے۔ مقابلہ بازی کی اس دوڑ سے نکل کر اپنی زندگی کے ایسے لطیف لمحات کا اثاثہ محفوظ کر لیجیے

صبر


اپنا تبصرہ بھیجیں