726

سوتے وقت کی دعا


حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ : ” كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ ، قَالَ :
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عبدالملک بن عمیر نے، ان سے ربعی بن حراش نے اور ان سے حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ کرتے تو کہتے:

اَللّٰھُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا
الٰہی عزوجل میں تیرے نام پر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
O Allah (Almighty) I live and die in your name
(رواہ البخاری ٢/٩٣٤)

سوتے وقت کی دعا

Sotey Waqt Ki Dua


اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں