الله تعالیٰ محبت کرنے والا ہے
اور جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں وہ آپ کی بہت سی خامیاں نظر انداز کار دیتے ہیں وہ آپکو معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، بعض دفع آپکی معزرت کے بغیر آپکو معاف کر دیتے ہیں-
محبت کرنے والے آپکو موقع دیتے ہیں اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو آپکو جلدی سے ان لوو (unlove) نہیں کر دیتے-
ناراضگی اپنی جگہ، گناہ اپنی جگہ وہ پھر بھی محبت کرتے رہتے ہیں، آپکو ہرٹ نہیں ہونے دیتے، آپکا خیال رکھتے ہیں، آپ پر ںظر رکھتے ہیں-
محبت کرنے والے کبھی آپکو تنہا نہیں چھوڑتے-
Nice