تلاوت قرآن سے نفس کی تربیت

الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے محمد رسول اللہؐ پر نازل کیا گیا ہے ۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا ، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا ۔ مزید پڑھیں

اللہ ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرماۓ

Assani

کسی بزرگ نے کہا کہ: “اللہ آپ کو آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا کرے” جواب دیا کہ ہم زکوٰۃ دیتے ہیں ، صدقہ دیتے ہیں ، کام والی کے بچے کو تعلیم دلوا رھے ھیں، ہم تو کافی آسانیاں بانٹتے ھیں جواب ملا ; کسی اداس اور مایوس کے کندھے پے ہاتھ رکھ کے اس کی مزید پڑھیں

ڈرنے والے کا ھر خوف ختم ہو جاتا ہے

اللہ

مجھے بچپن سے ہی قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کا بہت شوق تھا….میں نماز کے بعد مسجد میں ایسے قرآن پاک کی تلاش میں رھتا جس کے آدھے صفحے پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ھوتا اور باقی آدھے صفحے پر تفسیر لکھی ھوتی تھی.. میں گھنٹوں تک اس میں کھویا رھتا. مزید پڑھیں

میرا اللہ میرے ساتھ ہے

ALLAH

میں اکثر سوچتی ہوں… کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی … کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے… وہ بس دِل دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر دِل پھیر دیتا ہے… اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے آزادی ہوتی ہے… جتنا بھی بول مزید پڑھیں

‏چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں

اللہ کا ذکر

‏چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں 1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے۔ “فاذکرونی اذکرکم” (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا) (سورة البقرة: آیت 152) 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم مزید پڑھیں

ایک عالم اور شاگرد

ایک عالم اور شاگرد

ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔ چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد مزید پڑھیں

بیٹوں کی تربیت

جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی

بیٹوں کی تربیت ایک مشکل اور تھکا دینے والا کام ہے۔ اکثر والدین اولاد کی سرکشی کی وجہ سے شدید دکھ اور تکلیف میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں *ابن القیم الجوزي رحمہ اللہ* کہتے ہیں: *”بے شک گناہوں میں سے کچھ گناہ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا کفارہ انسان کو مزید پڑھیں

رحمٰن یا شیطان

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں رحمٰن یا شیطان وقال رسول اللّٰہ ﷺ ۔علموا اولادکم واھلیکم الخیر وادبوہھم ۔صدق اللّٰہ العظیم وصدق رسولہ النبی الکریم اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اے ایمان والوتم اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔ اور مزید پڑھیں