
لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے مزید پڑھیں
محب وطن لوگوں کے لیئے مضامین

لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے مزید پڑھیں

میرا تعلق اس نسل سے ہے۔۔۔ جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔ جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر “کھل جا سم سم” اور “عینک والا جن” کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔ جہاں صوفے کے مزید پڑھیں

1- کھانا سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے اور ایک گلا ہوا،گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)- مٹی کے برتن مزید پڑھیں

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے- ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے.. ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ مزید پڑھیں

یا خدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما فضل کر اس پہ سدا سایہ رحمت فرما مرحبا پاک وطن پاک وطن پاکستان دے ترقی تو عنایت اسے برکت فرما لطف سے تیرے ملی پاک وطن کی سوغات فضل سے اب مجھے جنت بهی عطا فرما اس کو تو قلعہ اسلام بنا دے یا رب میرے مزید پڑھیں

کرونا نامی وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر جہاں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے وہیں روزگار زندگی کے مسائل، تعلیم کے مسائل، سماجی مسائل، معاشی مسائل اور دیگر کئی مسائل جنم لے چکے ہیں۔ تعلیمی مسائل کی اگر بات کی جائے تو پورے ملک میں تعلیمی ادارے حالات کے پیش نظر کئی مزید پڑھیں

آج کا سورج گرہن.. ہم سب کواپنی واپس کی یاد دلا رہا ہے یقیناً ہم یہ توجانتے ہیں کہ اللّٰہ تعالی بہت بڑے ہیں ، لیکن!! ضرورت اس امر کی ہے خالق کائنات کا ڈر اور محبت بھی اسی حساب سے ہمارے اندر ہونی چاہیے، جتنا ہم اسے بڑا مانتے ہیں کیا کوئی ہستی ایسی مزید پڑھیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندی عطا فرمائے۔ (آمین) پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے نیوز کاسٹر اور مشہور پروگرام “نیلام گھر” کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے- انا للہ وانا الیہ راجعون طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو برطانوی ہندوستان میں تحصیل شاہ کوٹ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں