
سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت ہم لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں ستمبر ہمیں 1965 کی اس صبح کی یاد دلاتا ہے ہمارے گھٹیا اور کمینے دشمن نےجب ارض خداداد پاکستان پر شب خون مارا اور سارے بین الاقوامی قواعد و جوابط اور اصولوں کو پس پشت ڈال کر سوہنی مزید پڑھیں