المجیب دعائیں قبول کرنے والا المجیب اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المجیب کے معنی ہیں دعا قبول کرنے والا، جواب دینے والا ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صالح علیہ السلام کی حکایت بیا ن کرتے ہوئے ان کی طرف سے فرمایا ہے۔ اِنَّ رَبِّيْ قَرِيْبٌ مُّجِيْبٌ بے شک میرا مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
اسماء الحسنیٰ – الواسع
الواسع ہر جگہ موجود الواسع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الواسع کے معنی وسعت دینے والا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اور اللہ تعالیٰ وسعت دینے والا، دانا ہے۔ (النساء : ) اس کی صفات اور تعریفات وسیع ہیں اس کی عظمت بادشاہت اور سلطنت وسیع ہے۔ اس کا فضل مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ- الرزاق
الرزاق بہت بڑا روزی دینے والا رزاق اللہ کا ایک نام ہے جو اللہ کے ننانوے صفت صفاتی ناموں میں شامل ہوتے ہیں۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ‘رزق دینے والا’ یا رزق پہنچانے والا کے ہیں۔ اس نام کی بہت برکت ہے۔ اللہ کے نام رزاق کو سمجھنے کے لئے، مزید پڑھیں
جو تو چاہے گا وہ ہوگا
مٹا کر اپنی ہستی کو سراسر جستجو ہوجا جو تو چاہے گا وہ ہوگا، جو وہ چاہے وہ تو ہوجا ﻻﮨﻮﺭ ﮐﺎ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ 19 ﺳﺎﻟﮧ ﻏﺎﺯﯼ ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﭘﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮬﺌﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻨﺪ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺩﯾﻦ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﺑﺮﭘﺎ ﮐﺮﺩﯼ۔ 1923 مزید پڑھیں
یا اللہ تو نے خوبصورت زندگی عطا کی
اے رحیم اللہ اے کریم اللہ تو نے خوبصورت زندگی عطا کی اب اس کا انجام بھی اچھا کرنا آمین اے بادشاہوں کے بادشاہ ! اے عرشِ اعظم کے مالک ! تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے، ہم تیرے گناہگار بندے ہیں، تیرے خطاکار بندے ہیں، تو نے میرے گناہ و خطا معاف مزید پڑھیں
میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو
میرے اللہ! برائی سے بچانا مجھکو نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے مزید پڑھیں
خدایا میرا پردہ رکھنا
یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پر حاوی پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا اے میرے خدا! میں تیری حمد و ثناء بجا لاتا ہوں اور تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تونے میرے بے شمار عیوب پر پردہ ڈالا اور مجھے ذلیل و خوار نہیں کیا اور کتنے ہی میرے گناہوں مزید پڑھیں
الرحمن کے دو محبوب جملے
سُبحَانَ اللہ وَ بِحَمّدہ سُبحَان الِلہ الّعَظیم حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان پر بھاری ہیں رحمن کو محبوب ہیں اور وہ سُبحَانَ اللَّـهِ وَبِحَمدِہِ، سُبحَانَ اللَّـهِ العَظِیِم ہیں… (رواه البخاري: مزید پڑھیں