رمضان کے روزے کی نیت

روزہ رکھنے کی نیت

وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ میں نے رمضان کے اس روزے کی نیت کی صحابی رسول عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر مزید پڑھیں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ،ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے ہادئ بیکساں، کیا کہے گا جہاں آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے خوفِ طوفان ہے آندھیوں کا ہے غم سخت مشکل ہے آقا کدھرجائیں ہم آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر __ہم مصیبت مزید پڑھیں

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں

(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) ﷴ

میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں وہ جو عظمتیں تھی اویس کی, وو جو رابطے تھے بلال کے !! سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد حضرت بلال کی ایک اذان پورا مدینہ اسے سن کر رونے لگا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مزید پڑھیں

اپنا بستر صاف کریں – سُنّتِ نبویﷺ

سُنّتِ نبویﷺ

سُنّتِ نبویﷺ سونے سے پہلے اپنا بستر صاف کریں ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھاآج سائنس بھی ان احکامات کو درست تسلیم کر رہی ہے۔ پیارے نبی ﷺ نے جہاں سونے سے قبل باوضو مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – الحکیم

بڑی حکمتوں والا

الحکیم بڑی حکمتوں والا الحکیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحکیم کے معنی ہیں’’حکمت ودانائی والا‘‘: حکمت و دانائی والا،جو ہر چیز کو بہتر انداز میں سمجھنے والا ہے،اسکا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔ حکمت کا مطلب ہے: ’’ہر چیز کو اس کے مقام ومرتبہ پر رکھنا۔‘‘ اس کی مزید پڑھیں

زبان کو اپنے قابو میں رکھو

زبان پر کنٹرول

نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر حضرت معازؓ کو یوں نصیحت فرمائی: ” زبان کو اپنے قابو میں رکھو!” حضرت معازؓ نے عرض کیا: یا نبی الله ﷺ ہم جو کچھ بولتے ہیں کیا اس پر ہماری گرفت ہوگی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “اے معاز! اللہ تمہارا بھلا کرے، جہنّم میں مزید پڑھیں

اپنے پروردگار سے ڈرو – القرآن

اپنے پروردگار سے ڈرو

قرآن مجید کے مطابق قیامت کا واضح طور پر صرف اور صرف یہی مطلب ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والے ہر آدمی کو مرنا ہے، پھر ایک دن یہ زمین شدید زلزلوں کی وجہ سے بالکل ہموار ہو جائے گی اور انسانوں کی یہ دنیا ختم ہو جائے گی، یہ کائنات بھی توڑ پھوڑ مزید پڑھیں