وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ “میری بیویوں کو جمع کرو۔” تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: “کیا تم سب مجھے اجازت دیتی مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
اسماء الحسنى- الما نع
الما نع منع کرنے والا اللہ کے99 خوبصورت ناموں میں ستترواں ہے ۔ اور اس کا مطلب ہے وہ جو تمہیں ہر طرح سے نقصان پہنچانے سے روکتا ہے ، تمہیں اپنے دین اور دنیاوی زندگی میں بدعنوان ہونے سے روکتا ہے ، خدائے تعالٰی مومنوں کا راستہ روکنے والا ہے ، ان کی حفاظت مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- القابض
القابض روزی تنگ کرنے والا القابض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القابض کے معنی ہیں ’’روزی تنگ کرنے والا / محدود کرنے والا‘‘: جو ہر چیز پر قابض ہے۔ موت کے وقت روحوں کو قبض کرنے والا ہے ، وہ رزق کوتنگ کرتا ہے، روحوں کو قبض کرتا ہے اور مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الجبار
الجبار سب سے زبردست الجبار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الجبار کے معنی ہیں سب سے زبردست، بگڑے کاموں کو بنانے والا، طاقتور،جس کے سامنے کوئی بولنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ الجبار وہ ہے جو شکستہ دل والوں اور کمزوروں ، عاجزوں کے دلوں کو تقویت دے بلکہ جو بھی مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- القھار
القھار سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا القھار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ القھار کے معنی سب کو اپنے قابو ميں رکھنے والا، ہر چیز پر غالب، جس کے سامنے تمام مخلوقات عاجزہیں۔جو ہر چیز پر اختیار رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وہ (اللہ) بندوں سے اوپر ہے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الوھاب
الوھاب سب کُچھ عَطا کرنے والا الوھاب بھی اللہ کا ہی ایک خوبصورت نام ہے اس کے معنی ہیں بہت زیادہ عطا کرنے والا، وہ بغیر کسی غرض کے اور بغیر مانگے عطا کرنے والا ہے۔ ایسی سخاوت والا ہے۔ جس کے احسانات جاری رہتے ہیں۔ اس کا فضل متواتر ہو۔ ازل سے لے کر مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المقیت
المقیت روزی اور توانائی دینے والا المقیت اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المقیت کے معنی ہیں ’’روزی رساں‘‘ روزی اور توانائی دینے والا، جوپوری مخلوق کو اس کی غذا پہنچاتا ہے ہر موجود کو اس کی غذا پہنچاتا ہے اور انہیں با آسانی رزق مہیا کرتاہے۔ المقیت : اصل میں مزید پڑھیں
آخری عشرہ (عشرہ نجات)
بسم اللہ الرحمن الرحيم تیسرا عشرہ نجات اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّٗا تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والاہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرمادے۔ رمضان المبارک، رحمان کی طرف سے آنے والا معزز مہمان، نور کا آسمان، بے پایاں رحمت کا سائبان اور انسان کی بخشش کا مزید پڑھیں