ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ ! ﺍﺳﮯ ﺑﺎﻧﭩﺌﯿﮯ ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ۔ عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا بلکہ عید تو ان کی ہے جو اللہ کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے. عید ان کی نہیں جنہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
دین اسلام سے متعلق تمام مضامین
“خطبہ حج الوداع”
خطبہ حج الوداع وادی عرفہ میں سنسنہ 10 ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی حمد و ثنا کی، شہادت کے کلمات کہے، لوگوں کو اللہ سے ڈرنے کی وصیت کی۔ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خطبہ 9ذی الحج کو ، دوسرا 10 مزید پڑھیں
عید الأضحی کے ضروری و بنیادی مسائل
عید الأضحی کی نماز تک تناول نہ کرنا سنت ہے حضرت عبداﷲ بن بریدہ رضی اﷲ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ’’حضور اکرم ﷺعید الفطر کے روز کچھ تناول فرمائے بغیر عیدگاہ نہیں جاتے اور عید الأضحی میں عید کی نماز پڑھنے تک کچھ تناول نہیں فرماتے‘‘۔ {مفہوم حدیثِ ترمذی مزید پڑھیں
اے امت محمدیہ کی بیٹیوتم بہت عظمت والی ہو
عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا”- جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ مزید پڑھیں
ہر شخص کی دُعا کو سننے اور قبول کرنے والا اﷲ ہی ہے
برے جب حالات ہوتے ہیں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا- ذات رب کی ہی ہے جو سہارا دیتی ہے۔ جینے کی اک امنگ جاگ جاتی ہے انسان جب اپنے درد دکھ اور حالات کا تزکرہ اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر اپنے رب کی بارگاہ میں دعا مانگتے کرتا ہے تو اک سکون محسوس ہوتا اک مزید پڑھیں
ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت
ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں
درود پاک کی برکت
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ نہ ہی کسی مدرسے میں پڑھے نہ درس نظامی کی تو آپ کو علامہ کیوں کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ واقعی میں نے کوئی عالم فاضل کا کورس نہیں کیا لیکن بات اصل میں کچھ اور ہے فرمانے مزید پڑھیں
علم و عقل کی کمی
یہ اس صدی کی سب سے بے وقوفانہ بات ہے، اگر کوئی کہے کہ مرد عورت سے برتر ہے- میں تو نہیں مانتی ایسی کسی بات کو! بالکل! وہ سب غرور و تفاخر میں ڈوبی عورتیں ایک دوسرے کی ہاں میں ہاں ملا رہیں تھی-اس کا پرس میز پہ رکھا تھا- اس نے اس کو مزید پڑھیں