اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق!!!!

تعلق

اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق سے کیا مراد ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اوروہ ضروری ہے۔ میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا، نہ مال، نہ اولاد، نہ رتبہ، نہ لوگوں کی محبت ۔ بس آپ ہونے چاہئیں اور آپ مزید پڑھیں

شوقِ کلام تو ہو

شوقِ کلام تو ہو

شوق کلام لے گیا موسیٰ کو طور پر میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا اللہ تعالی نے اپنی مخلوقات کو درجہ بندیوں میں تقسیم فرمایا کر اپنے فضل سے جسے چاہا اپنا بنایا، اور ہمیں نصوص کی روشنی میں فضیلتوں کو جاننے اور ان سے متعلقہ مشروع عبادات کی تعمیل پر پابند کیا، مزید پڑھیں

صدقے کی اہمیت اور فوائد

عصری معاشروں میں بسنے والے لوگ مختلف طرح کے معاشی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ کتاب وسنت نے ان مسائل کے حل کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت تدابیر کو بیان کیا ہے ‘جن میں سے ایک اہم تدبیر اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مال کو خرچ کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ سباء مزید پڑھیں

بارش میں دعائیں

جب کبھی بارش برستی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں قبولیت کا وقت ہوتا ہے-ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے … اپنی اپنی آنکھوں کو برسائیں…اپنے دل کو برسائیں …. اور مزید پڑھیں

اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہوجائے

quran e pak

ولسوف یعطیک ربک فترضی۔ “عنقریب آپ کا رب آپ کو کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔” اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔ مزید پڑھیں

زمین اور آسمان ایک ملا ہوا مادہ تھا (القرآن :سورۃ انبیا، آیت30)

پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز اور ردھم میںکائنات کا پھیلائو جاری ہےاور مزید پڑھیں

ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ

ﺣﺴﯿﻦ

ﮨﻢ ﺳﻮﺭﮦ ﺗﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ۔ ﻗﺴﻢ ﮨﮯ ﺍﻧﺠﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻃﻮﺭِ ﺳﯿﻨﺎ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﺸﮏ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ مزید پڑھیں

سيدنا عمر رضى اللہ عنہ کی رسول اللہﷺ سے محبت

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔ طبيب نے كہا: اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔ سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے مزید پڑھیں