محبت اور عداوت کا اثر

محبت اور عداوت کا اثر

محبت دور کے لوگوں کو قریب اور عداوت قریب کے لوگوں کو دور کردیتی ہے کہتے ہیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ہیں۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ہوتی ہیں۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب مزید پڑھیں

بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی

چیزیں اورانسان

بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی۔ ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا… اور بعض انسان بھی..!! ہزاروں لوگ آتے ہیں ہزاروں لوگ ملتے ہیں کوئی دل میں ٹھہرتا ہے کوئی دل سے نکلتا ہے کوئی دل میں بساتا ہے کوئی چھوڑ جاتا ہے مگر ایک بات ہے کسی کے دل میں بسنے مزید پڑھیں

تمام جہانوں کے لئے رحمت

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ

وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا (الأنبياء ۱۰۷) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے ،حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا آپ ﷺ نے مزید پڑھیں

نیک عمل وہ ہے جو

نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف

نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف کی توقع سے بے نیاز ہو کر کیا جائے عمل صالح”سے مراد ہر وہ عمل ہے جو تزکیۂ اخلاق کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے ۔ اس کی تمام اساسات عقل و فطرت میں ثابت ہیں اور خدا کی شریعت اسی عمل کی طرف انسان کی رہنمائی مزید پڑھیں

اصلاح اور نکتہ چینی

سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے

سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے اور سب سے آسان دوسروں پر نکتہ چینی معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے معاشرہ کسی قوم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اگر ہم سے ہر فرد اپنی اپنی اصلاح پر توجہ دے اور دوسروں کی خامیوں کو نظر انداز کرتا ہوا آگے مزید پڑھیں

حل ۔ (بچے کا علاج)

بچے کا علاج

دیکھو تمھارے بچے کا علاج ہو جائے گا، لیکن تمہیں جلد رقم کا انتظام کرنا ہوگا” ڈاکٹر نے اس کے بچے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا۔ صاحب کوئی رعائت؟ دیکھو یہ کوئی پھل سبزی کی دکان نہیں ہے کہ تم سے رعائت کی جائے، علاج کی جو رقم بن رہی ہے وہی بتائی ہے۔ اُس مزید پڑھیں

جنگل میں تنہا آدمی

جنگل میں تنہا آدمی

یہ کھال پہن لو اور اِس پنجرے میں بیٹھ جاؤ یہ تو بھالو کی کھال ہے تواس سے کیا فرق پڑتا ہے، تم نے تو نوکری کرنی ہے لیکن یہ بھالو؟ اچھا پھر لومڑی کی کھال پہن لو لومڑی بے حد مکار ہوتی ہے، مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی گدھ بن سکتے ہو؟ اوہ وہ مزید پڑھیں