وہ محض مجھ سے فاصلہ رکھنا چاہتا تھا۔
سو میرا اخلاقی فرض تھا کہ اس کی خواہش کا احترام کروں۔
جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو اس کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔
کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟
معلوم نہیں کیا جاتا محسوس کیا جاتا ہے-
اور جب محسوس ہو جائے کہ اس کی زندگی میں اپنی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟
Graceful exit
حالم سے اقتباس