میں نے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
حضرت علی کرم الله وجه
میں نے اللہ کو تب جانا تھا جب سامنے آتی منزل غائب ہو گئی
اور
میری ساری تدبیریں الٹی ہو گئیں تھیں
میرا اللہ پر ایمان تب مضبوط ہوا جب میں نا امیدی کے بھنور میں ڈھوبنے لگا
تواس نے مجھے نکالا
وہ بھی ایسے کہ مجھے کبھی سمجھ نھیں آسکی
میرے ایک آسان فیصلے سے میں آزاد ہو گیا