اللہ تعالیٰ ہماری زندگی بدل دیتا ہے

قرآن مجید سفارشی بنےگا

ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ مزید پڑھیں

بچوں کو کیسے ایموشنلی مضبوط کریں؟

کام کے آغاز پر بسم الله الرحمن الرحيم

بچوں کو کسی جن، بھوت، بابا سے مت ڈرائیں۔ اگر آپ ان کو یہ بھی بتائیں کہ واش روم میں جن ہیں تو زیادہ زور اس بات پر ہو کہ دعا پڑھو گے تو اللہ حفاظت کرے گا۔ یہ دعا پڑھو گے تو فرشتوں کی آپ کے ساتھ ڈیوٹی لگ جائے گی، حفاظت کرنے کی۔ مزید پڑھیں

اللہ کا در سب سے معتبر ہے

اپنی زبان کو اللہ ک زکر سے تر رکھو

میں نے اس کے سر کو نرم انگلیوں سے تھاما اور اپنا 35 برس کا پرانا مجرب دم کرنے لگا یہ وہی دعا ہے جو دہائیوں سے میرا معمول ہے وہ پیارا اور دین کے لئے قیمتی انسان ان دنوں ذہنی تھکن و اکتاہٹ کا شکار ہے ہماری کافی دیر کی گفتگو کے بعد میں مزید پڑھیں

کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں…

خوشیاں

کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں… اور دکھوں کا ٹھیلہ ہوتا ایک ٹکے میں آنسو آتے اور محبت چار ٹکے میں ! پانچ ٹکے میں ساری دنیا… مفت ہنسی اور مفت ستارے چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بِکتا خواہش نام کی چیز نہ ہوتی ہاتھ بڑھا کے سب ملتا اونچے اونچے شہر نہ ہوتے پانی پر بھی مزید پڑھیں

صحت کے راز

matti

1- کھانا سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں، گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے اور ایک گلا ہوا،گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا)- مٹی کے برتن مزید پڑھیں

تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن

اقبال

پھر چراغ لالہ سے روشن ھوئے کوہ و دمن مجھ کو پھر نغموں پہ اُکسانے لگا مُرغِ چمن پھُول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن حُسنِ بے مزید پڑھیں

کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو ہے امانت میں مزید پڑھیں