لَقَدۡ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِيۡهِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِهِمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيۡهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ ۚ وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ سورة آل عمران ﴿۱۶۴﴾ بے شک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہیں میں سے عظمت والا رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں مزید پڑھیں
زمرہ: قرآن
اللہ تعالیٰ ہماری زندگی بدل دیتا ہے
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ مزید پڑھیں
صدقہ کثرت سے کیا کرو
موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں
قرآن پڑھنے اور سیکھنے میں فرق
جب خود سے قرآن کو سمجھنے کی کوشش کی تھی تو سورہ مطففین کا ترجمہ کچھ یوں سمجھا تھا: وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ * الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُواْ عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ * وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ۔ تباہی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کیلیئے۔ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں اور مزید پڑھیں
ایمان کی پہچان “لگن”
ایمان کی پہچان “لگن” ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے سوال کیا حضرت قرآن فرماتا ہے بیشک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے لیکن آج ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ نماز بھی پڑھتے ہیں اور سود بھی کھاتے ہیں، جھوٹ بھی بولتے مزید پڑھیں
مسجد کی عظمت
حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے اور اسلام جھوٹا مذہب ہے- اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیح سالم ہے اسکی دیواریں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الھادی
الھادی سيدھا راستہ دکھانے والا الھادی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے مزید پڑھیں
میری زندگی کے سب حاصل
میری زندگی کے سب حاصل یا الله تیرے کن سے جڑے ہوئے ہیں “کُنْ فَیکونُ” کی عبارت “ہو جاؤ پس ہو جاتا ہے” کے معنی میں ہے۔ یہ عبارت قرآن کی آٹھ(8) آیتوں میں مختلف موضوعات جسیے حضرت عیسیؑ کی پیدائش، قیامت کی خلقت اور اس کے وقوع کے بارے میں استعمال ہوئی ہے۔ مثلا مزید پڑھیں