محبتِ رسول قرآن کی روشنی میں


لَقَدۡ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِيۡهِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِهِمۡ يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ وَيُزَكِّيۡهِمۡ وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ ۚ وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ‏
سورة آل عمران ﴿۱۶۴﴾

بے شک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہیں میں سے عظمت والا رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انھیں پاک کرتا ہے اور انھیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ لوگ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔

Allah verily hath shown grace to the believers by sending unto them a messenger of their own who recite unto them His revelations, and cause them to grow, and teach them the Scripture and wisdom; although before (he came to them) they were in flagrant error

دھیرے دھیرے ان سے دل کا رابطہ ہو جائے گا
جب درودوں کا زباں پر سلسلہ ہو جائے گا
خود ہی قدموں پر ملائک پرَ بچھائیں گے سبھی
جب زباں پر ہر گھڑی صلِّ علیٰ ہو جائے گا

قرآن

Mohabat e Rasool
Quran Ki Roshni Mein


اپنا تبصرہ بھیجیں