کاش دیدارِ رسول صَلَّىﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ہو جائے التجا ہے قبول ہو جائے بھیجیں ہر گھڑی دُرود ان پر زندگی کا اصول ہو جائے صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب – صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد روضۂ اقدس کی جالی چومنے کی پیاس ہے روزِ محشر مجھ کو دیدارِ نبیؐ کی آس ہے آمنہؑ کی گود میں مزید پڑھیں
زمرہ: درود پاک
درود پاک پڑھیں اور خوبصورت ویڈیو شیئر کریں۔ جزاک اللہ
اِنَّ اللّٰہ وَمَلٰٓٮِٕكَتَہ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّھا الَّذِين اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيہ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ﴿۵۶﴾ خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو اِنَّ الَّذِينَ يُؤۡذُوۡنَ اللّٰہ وَرَسُوۡلَہ لَعَنَهُمُ اللّٰہ فِىۡ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِ وَاَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا مُّهِيۡنًا ﴿۵۷﴾ جو لوگ خدا اور اس کے مزید پڑھیں
محمد صلى اللہ عليہ وسلم – خاتم النبيين
میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا اسلام پورے عرب میں پھیل چکا تھا۔ یکے بعد دیگرے تقریباً سبھی قبائل مشرف بہ اسلام ہو چکے تھے۔ ان حالات میں اللہ تعالٰی کی طرف سے سورۃ فتح نازل ہوئی جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اشارۃً آگاہ کیا گیا مزید پڑھیں
مسجد نبوی صَلَّى اللہ عَلَیہ وَالہ وَسَلَّم کا خوبصورت منظر
مسجد نبوی کی پہلی توسیع خود نبی اکرم صَلَّى اللہ عَلَیہ وَالہ وَسَلَّم کے زمانے میں کی گئی۔ 1050 مربع میٹر مسجد میں مزید 1425 مربع میٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد مسجد کی جگہ 2500 مربع میٹر ہوگئی۔ مسجد نبوی کےقیام کے بعد آج تک اس کی توسیع میں 300 گنا اضافہ مزید پڑھیں
درُود اُن پر سلام اُن پر
اللَّھمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ حضرت سیدنا اُبی بن کعب رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ میں نے بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عرض کی: یا رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بکثرت درُود بھیجتا ہوں تو میں مزید پڑھیں
درودِ ابراہیمی
اللَّھمًَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاھيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاھيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّھمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاھيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاھيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث شریف نقل ہے کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزید پڑھیں
درود پاک
درود پاک کثرت سے پڑھیں درودِ اِبراہیمی اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور مزید پڑھیں
درود پاک کثرت سے پڑھیں
اللَّھمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ درود پاک کثرت سے پڑھیں کیونکہ اسکی بہت فضیلت ہے • حبیب خدا ﷺ پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔ • درود پاک پڑھنے والے کے لئے رب تعالیٰ کے مزید پڑھیں